اسلام آباد: تھانہ نون کی حدود سے خاتون اور بچے سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد
اسلام آباد کے تھانہ نون کی حدود سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق مقتولین میں 2 مرد، ایک عورت اور بچہ شامل ہیں جن کی ایک گھر سے لاشیں برآمد ہوئیں۔
پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق چاروں افراد کو سر میں…