صدر زرداری کا امریکا اور ایران میں مفاہمتی یادداشت کے اعلان کا خیر مقدم
اسلام آباد صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے اعلان کا خیر مقدم کرتا ہوں۔
ایک بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ اُمید ہے یہ حتمی معاہدے کی راہ ہموار کریگی اور خطے میں…