کان مہترزئی میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، اے ٹی ایف کا اہلکار جاں بحق، 7 اہلکار زخمی
مولانا عبدالواسع کے اسکواڈ کے ساتھ پیش آنے والے حادثے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا
کان مہترزئی (نمائندہ خصوصی )ضلع پشین کے علاقے کان مہترزئی میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں انسداد دہشت گردی فورس(اے ٹی…