کوئٹہ میں پٹرول بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا، ساتویں روز بھی شہری خوار
پٹرول پمپ خشک، طویل قطاریں برقرار، شہریوں کے درمیان جھگڑوں اور تلخ کلامی کے واقعات میں اضافہ
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ ایک بار پھر شدید پٹرول بحران کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں پٹرول کی قلت جمعہ کے روز ساتویں دن میں…