jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Daily Archives

June 21, 2026

مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 73 ویں سالگرہ منائی گئی

کراچی ۔۔مسلم دنیا میں پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی 73 ویں سالگرہ منائی گئی ، قائدانہ صلاحیت، مخالفین سے گفت و شنید اور امور مملکت چلانے میں بھٹو کی بیٹی بے نظیر تھی۔دختر مشرق بے نظیر بھٹو اپنے نام کی طرح قابلیت ،ذہانت، صلاحیت،…

قلعہ سیف اللہ میں انٹیلی جنس کامیاب کارروائی، ظفر اللہ شاہیزئی کیس کا دوسرا شریک ملزم محمود خان بھی…

ضلع قلعہ سیف اللہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے ظفر اللہ شاہیزئی کیس میں مطلوب دوسرے شریک ملزم کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق، انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران پولیس نفری نے کامیاب آپریشن…

بلوچستان کے 9 شہروں میں سیف سٹی منصوبوں پر کام تیز، اسلام آباد کی طرز پر آن لائن نگرانی کا نظام قائم…

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )بلوچستان حکومت کی جانب سے صوبے کو جدید، محفوظ اور ٹیکنالوجی سے آراستہ بنانے کے وژن کے تحت 9 مختلف شہروں میں سیف سٹی منصوبوں پر پیشرفت تیزی سے جاری ہے، جبکہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور ساحلی شہر گوادر میں بنیادی…

کوئٹہ کے بی ایم سی اسپتال میں مبینہ غفلت، ڈاکٹرز اور طبی عملے کی عدم موجودگی کے باعث نوجوان جاں بحق

کوئٹہ(سٹاف رپورٹڑ )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی) ہسپتال میں مبینہ طور پر ڈاکٹرز اور طبی عملے کی عدم موجودگی اور لاپرواہی کے باعث ایک اور نوجوان کے جاں بحق ہونے کی افسوسناک اطلاع سامنے آئی ہے۔ لواحقین کے…

فادرز ڈے پر والدغلام قادر بگٹی اور دنیا بھر کے تمام والدین کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں،…

کوئٹہ(خ ن )وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے فادرز ڈیکے موقع پر اپنے والد محترم غلام قادر بگٹی اور دنیا بھر کے تمام والدین کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ باپ محبت، قربانی، رہنمائی اور استقامت کا وہ عظیم استعارہ ہے جو اپنی…

لنک بادینی روڈ پر موٹرسائیکل چھیننے والے ملزمان اور ایگل اسکواڈ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک ملزم…

ڈی ایس پی سریاب اور ایس ایچ او تھانہ خالق شہید کی نفری کے ہمراہ بروقت کارروائی، فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )تھانہ خالق شہید کے علاقے لنک بادینی روڈ پر تین مسلح ملزمان نے ایک شہری سے ہونڈا 125…

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، فتنہ الہندوستان کے تین دہشت گرد ہلاک

آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد، امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری رکھنے کے عزم کا اظہار پنجگور(نمائندہ خصوصی )بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے "فتنہ…

21 جون سال کا طویل ترین دن، رات کا دورانیہ کم ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 13 گھنٹے 41 منٹ کا دن ریکارڈ، آج سے دن بتدریج چھوٹے اور راتیں طویل ہونا شروع ہوں گی کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )پاکستان سمیت دنیا بھر میں 21 جون کو سال کا طویل ترین دن ریکارڈ کیا گیا، جسے فلکیاتی اصطلاح میں "سمر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More