ایک سے دو روز میں پٹرول بحران پر قابو پا لیا جائے گا، بلوچستان حکومت کا باقاعدہ اعلان
کوئٹہ(خ ن )بلوچستان حکومت نے صوبے میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی سے متعلق پیدا ہونے والی عارضی مشکلات کے جلد خاتمے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سے دو روز کے اندر پٹرول کی قلت اور سپلائی میں تعطل کا مسئلہ مکمل طور پر حل کر لیا جائے…