jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Daily Archives

June 6, 2026

پشین کے علاقے کلی شخالزئی میں دو گروہوں کے درمیان خونی تصادم، احسان اللہ نامی شخص جاں بحق

پشین (نمائندہ خصوصی)پشین کے نواحی علاقے کلی شخالزئی میں دو مسلح گروہوں کے درمیان اراضی یا دیرینہ رنجش کے تنازع پر ہولناک تصادم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا ہے جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کلی…

افغانستان سے تربیت اور مالی معاونت ملتی ہے: گرفتار خارجی عمر دین عرف جذبہ کا تہلکہ خیز اعتراف

اسلام آباد (بیورورپورٹ)پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار خارجی رکن عمر دین عرف جذبہ نے اپنے اعترافی بیان میں اہم انکشافات کر دیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عمر دین عرف جذبہ نے کہا کہ میں نے اپنے والد سے اختلاف اور جھگڑے کے بعد فتنہ…

میر سرفراز بگٹی کا تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی لیڈی ڈاکٹر کے والد سے ٹیلیفونک رابطہ، ہر ممکن تعاون…

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سول ہسپتال کوئٹہ میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی لیڈی ڈاکٹر کے والد سے ٹیلیفون پر رابطہ کر کے متاثرہ ڈاکٹر کی خیریت دریافت کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ہر…

9 جون احتجاج کی کال،آزاد کشمیر میں 12جون تک موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی

مظفر آباد(اے ایف بی )آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 جون کو احتجاج کی کال کے پیش نظر حکومت نے ریاست میں ہفتہ کے روز سے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی۔ حکومت نے آزاد کشمیر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کے…

زرغون روڈ کی “ٹھنڈی سڑک”-

کوئٹہ کی ایک کھوئی ہوئی یاد تحریر: عبدالواحد کاکڑ کوئٹہ کی، جسے برطانوی دور میں "لٹن روڈ" (Lytton Road) کہا جاتا تھا، آج شہر کے اہم ترین انتظامی اور سرکاری مراکز میں شمار ہوتی ہے۔ ، اور دیگر اہم سرکاری عمارتیں اسی شاہراہ پر واقع…

بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، کئی اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک بڑھنے کا امکان

بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، کئی اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک بڑھنے کا امکان کوئٹہ(موسمیاتی خبر)محکمہ موسمیات بلوچستان نے صوبے بھر میں شدید گرمی کی لہر کے حوالے سے ہنگامی انتباہ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جزیرہ…

بجٹ سے قبل سولر پینل پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد( اے ایف بی ) آئندہ مالی سال کے بجٹ سے قبل سولر پینل پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی سولر پلیٹ پلیٹس کی قیمت میں 7 سے 9 ہزارروپے تک کا اضافہ کردیا گیا۔ 585 واٹ کی پلیٹ 18ہزار سے بڑھ کر27ہزار…

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ آج ہوگی

گلگت( اے ایف بی )گلگت بلتستان میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ آج 7 جون (اتوار)کو ہو رہی ہے ،سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ ضلع دیامر میں دفعہ 144 کا نفاذ کردیا گیا ہے۔ گلگت بلتستان کے انتخابات کیلئے 24 حلقوں میں 396…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More