jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Daily Archives

June 8, 2026

کیرتھر کینال میں زرعی پانی کا شدید شارٹ فال، سندھ کی جانب سے بلوچستان کے حصے کا پانی چوری کیے جانے…

اوستہ محمد(نمائندہ خصوصی)اوستہ محمد کھیر تر کنال میں زرعی پانی کی شدید شارٹ فال سندھ بلوچستان کے حصے کا پانی چوری کر رہا ہے 1200 کیو سک پانی دینے کے بجائے 500 کیو سک پانی فراہم کر رہا ہے زمینداروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی خریف کی فصل کاشت…

کوئٹہ: وحدت کالونی میں دلخراش سانحہ، باپ کے ہاتھوں اہلیہ اور چار بچے قتل

کوئٹہ کے علاقے وحدت کالونی تیسرے اسٹاپ پر ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جہاں ابتدائی اطلاعات کے مطابق سیکریٹریٹ کے ایک ملازم نے مبینہ طور پر اپنی اہلیہ اور چار کمسن بچوں پر فائرنگ کر کے انہیں قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے…

کوئٹہ میں غیر قانونی رکشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد رکشے بند

کوئٹہ(پ ر) وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ویژن کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ رکشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ بلوچستان اور کمشنر کوئٹہ ڈویژن کی ہدایات کی روشنی میں…

ایران وزیر خارجہ کا برطانیہ، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ حکام سے رابطہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بات ہوئی جنہوں نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششوں میں اہم کردار ادا کیا ہے،بیان اسلام آباد،تہران(انٹرنیشنل نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے برطانیہ، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ حکام سے…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یومِ بحر منایا گیا

اسلام آباد، پاکستان سمیت دنیا بھر میں پیرکوعالمی یوم بحر منایا گیا،اس سال اقوام متحدہ کا موضوع ہے ری امیجن Reimagine یعنی سمندر کے ساتھ اپنے رشتے کو نئے انداز سے سمجھنا ہے، زمین کا تقریباً تین چوتھائی حصہ پانی سے گھرا ہوا ہے، سمندر گرمی…

گوادر میں پولیس چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، سرکاری گاڑی اور اسلحہ چھین کر فرار

گوادر (نمائندہ خصوصی )ساحلی شہر گوادر کے سرحدی علاقے سنٹسر میں مسلح افراد کی جانب سے پولیس چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع سے ملنے والی ابتدائی معلومات کے مطابق، نامعلوم مسلح افراد نے سنٹسر کے مقام پر قائم…

کوئٹہ کے سول ہسپتال میں او پی ڈی کی بندش سے غریب مریض شدید مشکلات سے دوچار، عوامی حلقوں کی تشویش

کوئٹہ کے سول ہسپتال میں او پی ڈی کی بندش سے غریب مریض شدید مشکلات سے دوچار، عوامی حلقوں کی تشویش کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )سول ہسپتال کوئٹہ میں ڈاکٹروں کے جاری احتجاج اور او پی ڈی سروسز کی مکمل بندش کے باعث دور دراز سے آنے والے غریب اور نادار…

بولان میڈیکل کالج میں طلبہ کے لیے یونیفارم اور شناختی کارڈ پہننا لازمی قرار، انتظامیہ کا سرکلر جاری

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)بولان میڈیکل کالج (بی ایم سی) کوئٹہ کی انتظامیہ نے کالج میں نظم و ضبط اور ادارہ جاتی ضوابط پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے نیا سرکلر جاری کر دیا ہے۔ پرنسپل آفس کی جانب سے جاری کردہ آفیشل سرکلر کے مطابق، تمام…

بلوچستان کے اضلاع ژوب اور موسی خیل میں 11 اور 12 جون کو گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان، محکمہ…

بلوچستان کے اضلاع ژوب اور موسی خیل میں 11 اور 12 جون کو گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کوئٹہ(موسمیاتی خبر )محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے شمال مشرقی اضلاع ژوب اور موسی خیل میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More