پاکستان، امریکا تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، صدر
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی عوام کو امریکا کی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے کے تاریخی موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
صدرِ مملکت نے امریکی صدر کے نام…