jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Monthly Archives

April 2026

خضدار،شرپسندوں کی فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل ملک ناز سمیت دو اہلکار شہید

خضدار کے علاقے بَجوئی میں جرائم کی اطلاع پر پولیس کارروائی کے دوران شرپسند عناصر کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں لیڈی کانسٹیبل ملک ناز سمیت دو اہلکار شہید بلوچستان کی تاریخ میں پہلی خاتون پولیس اہلکار لیڈی کانسٹیبل ملک ناز نے عوام کے تحفظ…

حج کی قربانی سے متعلق مفتی تقی عثمانی صاحب کا اہم فتویٰ

اس سال حج کے حوالے سے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ سعودی حکومت نے ایک نئی پالیسی جاری کی ہے، جس کے مطابق کسی بھی پرائیویٹ گروپ یا فرد کو حج کی قربانی کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ تمام قربانیاں سعودی حکومت کی طرف سے کی جائیں گی، جس کے لیے حاجی صاحبان…

بلوچستان میڈیا پالیسی: شفافیت، مشاورت اور جمہوری توازن کی فوری ضرورت

بلوچستان کی صحافتی تاریخ، جمہوری اقدار اور عوامی حقِ آگاہی کے تناظر میں 16 اپریل کے کابینہ اجلاس میں منظور کی گئی نئی میڈیا پالیسی نے کئی سنجیدہ سوالات کو جنم دیا ہے۔ سب سے اہم تشویش یہ ہے کہ اس اہم پالیسی کی تیاری اور اس کے ممکنہ…

ایران امریکہ تنازع۔۔۔۔۔ جنگ کے سائے سے مذاکرات تک کا سفر

انقلاب ایران کو تقریبا نصف صدی عرصہ بیت چکا ہے مگر اس انقلاب کے بعد ایران اور امریکہ کے تعلقات میں پیدا ہونے والی کشیدگی کبھی مکمل طور پر ختم نہ ہو سکی ہے۔یہ محض دو ممالک کے درمیان اختلاف نہیں تھے بلکہ نظریات،مفادات اور عالمی سیاست کی ایک…

امریکی صدر کی وکٹری اسپیچ: حقیقت یا محض بیانیہ سازی؟

تحریر: رشیداحمدنعیم کالم: چشمِ نم مشرقِ وسطیٰ کی خاک و خون میں لپٹی ہوئی حالیہ جنگ جو فروری 2026 کے آخری ہفتے میں اچانک بھڑکی اور دیکھتے ہی دیکھتے ہفتوں تک شعلہ فشاں میدانِ کارزار میں تبدیل ہو گئی۔یہ جنگ اب ایک عارضی جنگ بندی کے سائے…

ثالثی اور جنگ بندی میں پاکستان کا کردار موثر اور ذمہ دارانہ ہے، ایرانی صدر

تہران (جہان امروز نیوز)ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ثالثی اور جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو موثر اور ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی وفد کی اسلام آباد مذاکرات میں میزبانی قابل قدر اور قابل تحسین ہے ۔ اپنے بیان میں…

پاکستانی منچلوں نے سوشل میڈیا پر جے ڈی وینس کو پاکستانی بنا دیا

اسلام آبا د(جہان امروز نیوز)امریکا ایران مذاکرات کے پہلے مرحلے کیلئے اسلام آباد آنے والے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اگلے مرحلے کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متوقع پاکستان آمد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آ گیا۔ ان میمز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More