jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Monthly Archives

April 2026

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا،تجارتی جہازوں کی آمد و رفت بحال،ٹرمپ ایران کے شکر گزار

تہران /واشنگٹن (جہان امروز نیوز)ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا جس کے بعد تجارتی جہازوں کی آمد و رفت بحال کردی گئی۔ اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے تمام تجارتی جہازوں کی آمد و رفت کو جنگ…

کوئٹہ: مجید سٹریٹ، کاسی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق

کوئٹہ: مجید سٹریٹ، کاسی روڈ پر بدھ کی شب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو جاں بحق کر دیا۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت امین اللہ ولد حاجی عطااللہ اور سعادت اللہ ولد حاجی عطااللہ کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں بھائی قوم بڑیچ سے تعلق…

وزیر اعظم سے امریکی صدر کے سینئر مشیر برائے عرب و افریقی امور کی ملاقات

انطالبہ (جہا ن امروز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے امریکی صدر کے سینئر مشیر برائے عرب و افریقی امور مسعد بولوس نے ملاقات کی جس میں خطے کی موجودہ صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جمعہ…

اسرائیلی حملے کا خدشہ، پاک فضائیہ کا بڑا آپریشن، ایرانی وفد کو بحفاظت تہران پہنچایا

اسلام آباد (جہان امروز)پاکستان کی فضائیہ نے گزشتہ ہفتے امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات کے بعد ایرانی مذاکرات کاروں کو بحفاظت وطن واپس پہنچانے کے لیے ایک بڑا فضائی آپریشن کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کو ذرائع نے بتایا کہ ایرانی وفد نے خدشہ ظاہر…

پاکستان کا ثقافتی ورثہ کثیر جہتی تہذیب و تمدن سے مزین ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جہان امروز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا ثقافتی ورثہ کثیر جہتی تہذیب و تمدن سے مزین ہے،ہمارا بیش قیمت ثقافتی ورثہ ہمارا قومی تشخص ہے اور معاشرتی ہم آہنگی کا مظہر ہے۔ عالمی یوم ثقافتی ورثہ 18 اپریل 2026 پر…

ہماری روایتی دستکاریاں پاکستان کی مختلف کمیونٹیز کی مہارت کی عکاس ہیں، صدر

اسلام آباد (جہان امروز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہاہے کہ ہماری روایتی دستکاریاں پاکستان کی مختلف کمیونٹیز کی مہارت کی عکاس ہیںیوم عالمی ورثہ 18 اپریل 2026 پر اپنے پیغام میں انہوںنے کہاکہ میں قوم اور ان تمام افراد کو مبارکباد پیش کرتا…

نیپا کے زیر تربیت افسران کا سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ کا دورہ: آئی جی بلوچستان کی اہم بریفنگ

نیپا کے زیر تربیت افسران کا سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ کا دورہ: آئی جی بلوچستان کی اہم بریفنگ کوئٹہ(جہا ن امروز )نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا) کے زیر تربیت افسران کے ایک وفد نے سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں آئی…

تفتان بارڈر پر ایف آئی اے کی بڑی کارروائی: جعلی پاسپورٹ پر پاکستان داخلے کی کوشش ناکام

تفتان (جہان امروز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)امیگریشن نے تفتان بارڈر پر ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے جعلی سفری دستاویزات پر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایک مسافر کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق، ایران سے…

کوئٹہ، ایف آئی اے کی سریاب روڈ پر کارروائی، بین الاقوامی انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کا اہم کارندہ گرفتار

کوئٹہ(جہان امروز)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر ایک کامیاب چھاپہ مار کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک سے وابستہ اہم ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزم…

کوئٹہ میں خون کی ہولی جاری ، سریاب روڈ پر فوڈا پانڈا ڈیلیوری رائیڈر قتل

کوئٹہ(جہان امروز) صوبائی دارالحکومت کا علاقہ سریاب روڈ ایک بار پھر لہو سے رنگ گیا، جہاں فوڈ پانڈا کے ڈیلیوری رائیڈر حزب اللہ ساسولی بلوچ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ یہ المناک واقعہ نہ صرف ایک غریب خاندان کے لیے قیامت بن کر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More