بدلتے موسم
تحریر۔۔۔شاہد شکیل
فلو موسم ِ سرما کی ایک عام بیماری ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ انسان سردی کے باعث فلو کا شکار نہیں ہوتا بلکہ اِس کی اصل وجہ فلو وائرس ہوتے ہیں جو سرد موسم میں خاص طور پر پھیلتے ہیں اور ساز گار حالات پاتے ہیں ،اچانک تیز بخار…