عوام پر اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کا منصوبہ،گیس قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں جمع
کوئٹہ(جہان امروز)سوئی سدرن گیس کمپنی نے نئے مالی سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، جس کے لیے باقاعدہ درخواستیں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) میں جمع کرا دی گئی ہیں۔
درخواستوں کے مطابق سوئی سدرن…