بلوچستان میں دکانیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بند کرنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری
شادی ہالز رات 10 اور ہوٹل و ریسٹورنٹس 11 بجے بند ہوں گے، محکمہ انتظامی امور کا فیصلہ
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )حکومتِ بلوچستان نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں صوبے بھر میں ایندھن کی بچت اور اضافی کفایت شعاری مہم کے تحت کاروباری و تجارتی…