jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Monthly Archives

July 2026

صدر اور وزیر اعظم کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی 27 ویں برسی پر خراج عقیدت

اسلام آباد۔۔صدر مملکت اور وزیراعظم نے کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی 27 ویں برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی لازوال قربانی ہمیشہ زندہ…

امریکا اور ایران مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں ہوگا

اسلام آباد۔۔امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے۔ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور 11 جولائی سے پاکستان میں شروع ہوگا، جس کا مقصد فریقین کے درمیان مذاکراتی عمل کو بحال…

دکی، بجری اور کنکریٹ میں چھپایا گیا بم پھٹنے سے تعمیراتی کمپنی کی مشینری متاثر

دکی میں یارو شہر کراس کے قریب چمالنگ تک زیرِ تعمیر سڑک پر زوردار دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی کی موٹر گریڈر مشینری کو شدید نقصان پہنچا ہے تاہم خوش قسمتی سے ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ پولیس ذرائع کے…

بلوچستان،یارو پولیس کی بروقت کارروائی، اغوا ہونے والا بچہ بحفاظت بازیاب، ملزمان فرار ھونے میں کامیاب

پشین کے تھانہ یارو پولیس نے بروقت، مثر اور پیشہ ورانہ کارروائی کرتے ہوئے اغوا ہونے والے ایک بچے کو بحفاظت بازیاب کرا لیا، جبکہ کارروائی کے دوران اغوا کار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف علاقوں میں…

قلعہ عبداللہ، ڈیرہ بگٹی،مختلف واقعات میں 8افراد ہلاک

قلعہ عبداللہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 4افراد جاں بحق جبکہ ایک بچی زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق اتوار کو قلعہ عبداللہ کے علاقے بدوان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 4افراد عبیداللہ ولد فضل محمد ، ضیاء الرحمن ولد عبدالبشیر ،…

13010 ارب روپے ٹیکس جمع، تنخواہ داروں کا حصہ بااثر ایکسپورٹرز، رئیل اسٹیٹ اور ریٹیلرز سے کئی گنا…

پاکستان میں مالی سال 2025-26کے دوران تنخواہ دار طبقے نے اپنی آمدن پر تقریباً 633ارب روپے انکم ٹیکس ادا کیا، جو برآمد کنندگان، رئیل اسٹیٹ کے شعبے اور ریٹیل کاروبار سے مجموعی طور پر وصول کیے گئے انکم ٹیکس سے زیادہ رہا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو…

دانہ سر مسافر کوچ حادثے میں 40 قیمتی جانوں کے ضیاع پر پوری قوم سوگوار ہے، صوبائی وزیر

لواحقین سے دلی تعزیت، متعلقہ اداروں کو حادثے کے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت صوبائی وزیر انڈسٹریز اینڈ کامرس بلوچستان سردار کوہیار خان ڈومکی نے دانہ سر مسافر کوچ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے…

ناگ سے بسیمہ جانے والی ایرانی تیل سے بھری زمباد گاڑی خوفناک حادثے کا شکار، آگ لگنے سے ڈرائیور سمیت…

بسیمہ۔۔بلوچستان کے ضلع واشک میں ناگ سے بسیمہ جانے والی ایرانی تیل سے لوڈ ایک زمباد گاڑی وحید موڑ کے قریب خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثے کے فورا بعد گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔…

سریاب ریلوے اسٹیشن سے کچلاک تک پیپلز ٹرین چلانے کی تیاریاں مکمل، نئی کوچز 3 سے 4 روز میں کوئٹہ…

پیپلز ٹرین کا افتتاح وفاقی وزیر ریلوے، گورنر بلوچستان اور وزیراعلی بلوچستان کریں گے پیپلز ٹرین سے شہریوں کو محفوظ، آرام دہ اور کم خرچ سفری سہولت، کوئٹہ میں ٹریفک کا دبا بھی کم ہوگا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں شہریوں کو جدید، محفوظ اور…

پاکستان، امریکا تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، صدر

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی عوام کو امریکا کی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے کے تاریخی موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ صدرِ مملکت نے امریکی صدر کے نام…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More