jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Monthly Archives

April 2026

تمام خدمات ایک پلیٹ فارم پر، نادرا کی جدید ویب سائٹ متعارف

اسلام آباد (جہان امروز)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا)نے جدید ویب سائٹ متعارف کرا دی۔ شناختی خدمات اب مزید منظم اور صارف دوست انداز میں دستیاب ہوں گی، شناختی کارڈ، نائیکوپ، پی او سی، ایف آر سی سمیت تمام خدمات کو ایک پلیٹ فارم پر…

آئندہ ماہ آئی ایم ایف سے 1.2ارب ڈالر کی قسط ملنے کے امکانات روشن

اسلام آباد (جہان امروز) آئندہ ماہ آئی ایم ایف سے 1.2ارب ڈالر کی قسط ملنے کے امکانات روشن ہوگئے تاہم اب تک صرف2 اہداف مکمل نہ ہو سکے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت مقررہ 17میں سے 13اہداف کامیابی سے حاصل کر لئے ہیں۔…

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تمام ڈپازٹ بروقت واپس کر دیئے

کراچی(جہان امروز نیوز)پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو گزشتہ روز مزید1 ارب ڈالرز کی رقم واپس کر دی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات کو 2.45 ارب ڈالرز واپس کیے گئے تھے، یو اے ای کو 3.45 ارب ڈالرز کے تمام…

پاکستانی فضائی حدود کی بندش بھارت کیلئے بڑا معاشی دھچکا ثابت

سری نگر(جہان امروز)پہلگام فالس فلیگ کے بعد پاکستانی فضائی حدود کی بندش بھارت کیلئے بڑا معاشی دھچکا ثابت ہوگیاجبکہ پہلگام فالس فلیگ کی آڑ میں بلاجواز یکطرفہ اقدامات کے جواب میں پاکستان نے فضائی حدود کی بندش سے بھارت کو بڑا نقصان بھی…

سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت

اسلام آباد(جہان امروز)سولر لائسنسنگ کے معاملے پر نیپرا نے صورتحال واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں۔ نیپرا حکام کے مطابق سولر لائسنسنگ کے بارے میں غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں، تمام سولر نیٹ بلنگ صارفین کو…

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اسحاق ڈار سے رابطہ

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اسحاق ڈار سے رابطہ،خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ خیال اسلا م آباد(جہان امروز نیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطے کر کے…

مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(جہان امروز) مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے ، جس سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق مئی 2026 پاکستانیوں کیلئے آرام اور تفریح کا مہینہ ثابت ہونے والا ہے، وفاقی تعطیلات، ہفتہ وار چھٹیوں اور عید…

بلوچستان میں انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن تیز ، ایک ملزم گرفتار

کوئٹہ(جہان امروز) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی، اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے بلوچستان میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ اسی سلسلے میں ایک کامیاب کارروائی کے دوران افغان باشندوں کی غیر قانونی اسمگلنگ میں…

فیصل کپاڈیا، مومنہ مستحسن اور بھارتی کامیڈین کی نیویارک میں ملاقات

نیویارک (شوبز)پاکستانی موسیقی کے آئیکن فیصل کپاڈیا نے امریکا کے شہر نیویارک میں ہونے والی ایک محفل کی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں بھارت کے معروف کامیڈین ذاکر خان اور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی موجود تھیں۔ نامور پاکستانی سابقہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More