jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Monthly Archives

June 2026

جون2024 کے بعد گزشتہ ماہ مئی میں مہنگائی کی شرح سب سے زیادہ رہی ، ماہانہ رپورٹ جاری

اسلام آباد(بزنس نیوز)پاکستان میں مئی میں مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق جون2024 کے بعد گزشتہ ماہ مئی میں مہنگائی کی شرح سب سے زیادہ رہی اور اپریل کے مقابلے مئی میں مہنگائی کی شرح میں…

ساجد ہسپتال اور اکرم ہسپتال کے سامنے گندے پانی کی نکاسی سے عوام پریشان

زرغون روڈ پر کچرے کے ڈھیر اور ابلتے گٹرز سے مریض اور نمازی شدید پریشان، حکامِ بالا سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )کوئٹہ کے معروف اور مصروف ترین علاقے زرغون روڈ پر واقع مشہور ساجد ہسپتال اور اکرم ہسپتال کے سامنے نالے کا گندا…

کوئٹہ میں مافیا کی جانب سے ایرانی پٹرول 400 روپے لیٹر فروخت ،وزیراعلیٰ بلوچستان نوٹس لیں

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ شہر میں پاکستانی پٹرول پمپس کی بندش اور پٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت کے باعث عوام کی مجبوریاں بڑھ گئی ہیں، جبکہ دوسری جانب شہر بھر میں ایرانی پٹرول مافیا نے پنجے گاڑھ لیے ہیں اور ایرانی پٹرول 400…

مستونگ میں پیٹرول کی من مانی قیمتیں اور انتظامیہ کی خاموشی

مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے اور مصنوعی قلت نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول پمپ مالکان کی جانب سے قیمتوں کا تعین خود کرنے اور انتظامیہ کی خاموشی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ تفصیلات:…

🇬🇧 برطانیہ نے دفاعی تیاریوں میں اضافہ کر دیا

ایران سے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر برطانیہ نے اینٹی ڈرون میزائلوں کے ذخائر میں اضافہ شروع کر دیا ہے۔ برطانوی وزارتِ دفاع نے نئے دفاعی معاہدوں کا اعلان کیا ہے تاکہ مشرق وسطیٰ میں تعینات فوجی دستوں کو مزید تحفظ فراہم کیا جا سکے۔

🇺🇸 امریکہ اور ایران میں کشیدگی دوبارہ شدت اختیار کر گئی

امریکہ نے ایران کے بعض فوجی اور ریڈار مراکز پر نئے فضائی حملوں کی تصدیق کی ہے۔ اس کے جواب میں ایران نے خطے میں موجود امریکی مفادات اور فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی جبکہ کویت میں میزائل اور ڈرون حملوں کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔…

گلگت بلتستان انتخابات، پنجاب پولیس کی 5 ہزار سے زائد نفری بھیجنے کا فیصلہ

گلگت (بیورورپورٹ)گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران سیکیورٹی کے لیے پنجاب پولیس نے 5 ہزار سے زائد نفری گلگت بلتستان بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق 5 ہزار سے زائد نفری گلگت بلتستان جائے گی اور یہ نفری گلگت بلتستان میں…

بلوچ اور پشتون دو جسم ایک جان ،کوئی قوت الگ نہیں کر سکتی، محمود اچکزئی کا نفرت انگیز سیاست کو ہوا…

کوئٹہ(سٹاف رپوٹر) بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان نے محمود خان اچکزئی کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ اور پشتون دو جسم ایک جان ہیں، جنہیں کوئی بھی قوت الگ نہیں کر سکتی اپنے ایک بیان میں ترجمان بی اے پی نے کہا کہ محمود…

ڈیرہ مراد جمالی ،نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2بھائی جاں بحق ہوگئے

ڈیرہ مراد جمالی ،نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2بھائی جاں بحق ہوگئے ڈیرہ مراد جمالی ( نمائندہ خصوصی)ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اتوار کی شام ڈیرہ…

بلوچستان ،آئندہ مالی سال کا بجٹ جون کے تیسرے ہفتے کو پیش کیا جائیگا،بجٹ کا مجموعی حجم 1200ارب روپے…

کوئٹہ(خبر نامہ)بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ جون کے تیسرے ہفتے کو پیش کیا جائے گا ،بجٹ کا مجموعی حجم 1200ارب روپے تک ہونے کا امکان ہے ،محکمہ تعلیم کیلئے سب سے زیادہ رقم رکھی جائے گی رواں مالی سال کی طرح آئندہ مالی سال کا بجٹ بھی سرپلس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More