jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Monthly Archives

June 2026

پارلیمان جلد آبنائے ہرمز سے متعلق قانون سازی کی منظوری دے گی، ایران

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایرانی پارلیمنٹ کے پریذائیڈنگ بورڈ کے رکن علی رضا سلیمی نے کہا ہے کہ ایرانی پارلیمان جلد آبنائے ہرمز سے متعلق قانون سازی کی منظوری دے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاری بیان میں علی رضا سلیمی نے کہا کہ پارلیمنٹ میں…

فرانس کا لبنان پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف یو این سلامتی کونسل اجلاس بلانے کا مطالبہ

پیرس (انٹرنیشنل نیوز)فرانس نے لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف یواین سلامتی کونسل اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے وزیر خارجہ جین نوئیل بیروٹ نے کہا ہے کہ انہوں نے جنوبی لبنان میں اسرائیل کی زمینی کارروائیوں…

آئل ٹینکر آنر 25کے اغوا کے 40دن مکمل، پاکستانی یرغمالی رہا نہ ہوسکے

اسلام آباد (بیورورپورٹ)صومالی قزاقوں کے قبضے میں موجود آئل ٹینکر آنر 25کے اغوا کو 40دن مکمل ہوگئے، تاہم 10پاکستانیوں سمیت تمام یرغمالی تاحال رہا نہ ہوسکے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق صومالی حکومت آئل ٹینکر آنر 25کے مالک کے ذریعے بحری قزاقوں سے…

بلوچستان کی تین جیلوں میں گنجائش سے دوگنا زائد قیدی، جیلوں میں شدید رش کا انکشاف

کوئٹہ بلوچستان کی تین بڑی جیلوں میں گنجائش سے کہیں زیادہ قیدیوں کے پابندِ سلاسل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ جیل خانہ جات کے حکام کے مطابق صوبے کی 12 جیلوں میں مجموعی طور پر تقریباً 3 ہزار قیدی موجود ہیں، تاہم بعض جیلوں میں قیدیوں کی تعداد…

دیر لوئر؛ مسجد کے اندر فائرنگ سے پی ایچ ڈی کا طالب علم جاں بحق

نوجوان اسکالر ڈاکٹر ابراہیم خان انگلینڈ میں زیر تعلیم تھا اور عید منانے کے لیے گھر آیا تھا پشاور: تحصیل خال کے علاقے کنڈو میں مسجد کے اندر فائرنگ سے پی ایچ ڈی کا طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پی ایچ ڈی طالب علم ابراہیم خان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More