jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Monthly Archives

May 2026

دنیا کے پہلے 24 گھنٹے نیوز چینل سی این این کے بانی دنیا سے رخصت ہو گئے

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز)عالمی میڈیا انڈسٹری میں انقلاب برپا کرنے والے اورامریکی ٹی وی سی این این کے بانی ٹیڈ ٹرنر 87 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے ٹرنر انٹرپرائزز کے جاری کردہ بیان کے حوالے سے ان…

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، مزید 18 افراد شہید ،متعدد زخمی

ُبیروت ،تل ابیب(انٹرنیشنل نیوز )اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے باوجود لبنان پر حملے جاری ہیں جس میں مزید 13 افراد شہید ہوگئے ۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطاب اسرائیل نے جنگ بندی کے معاہدے کے بعد پہلی بار لبنان کے دارالحکومت بیروت پر حملہ…

بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: پاک فوج

راولپنڈی(آئی ایس پی آر)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں اللہ کے فضل سے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دی،بھارتی فوج اس آپریشن کا مردانہ نام رکھ لے، سندور عورتیں لگاتی ہیں، پہلگام واقعہ کو ایک…

ایرانی حملوں سے خطے میں امریکی فوجی تنصیبات کو سرکاری دعوں سے کہیں زیادہ نقصان پہنچا،امریکی اخبار

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے سے انکشاف ہوا ہے کہ ایران نے جنگ کے آغاز سے اب تک مشرق وسطی میں امریکی فوجی اڈوں کو ہونے والے نقصانات امریکا کے سرکاری سطح پر ظاہر کیے گئے نقصانات سے کہیں زیادہ ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن…

را ئٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے نفاذ میں سول سوسائٹی نے کلیدی کردار ادا کیا ہے، عسکر خان

کوئٹہ(خ ن)سینٹر فار گورننس اینڈ پبلک اکاؤنٹیبیلیٹی کے زیر اہتمام بلوچستان انفارمیشن کمیشن کے تعاون سے کوئٹہ میں ایک روزہ اہم سیمینار منعقد ہوا، جس میں "بلوچستان میں معلومات تک رسائی کے حق (رائٹ ٹو انفارمیشن) ایکٹ 2021 کی عملدرآمدی صورتحال…

سعودی عرب کا خطے میں فوجی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، پاکستان کی ثالثی و سفارتی کوششوں کی حمایت

جدہ (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب نے خطے میں جاری حالیہ فوجی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جدہ میں سعودی ولی عہد اور وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت کابینہ کے اجلاس میں علاقائی صورتِ حال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے…

ایران کیخلاف جارحانہ فوجی مرحلہ ختم ہو چکا، امریکا کا مذاکرات میں پیش رفت کا دعویٰ

واشنگٹن /تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران جنگ کے 68 ویں دن اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف جارحانہ فوجی مرحلہ ختم ہو چکا ہے تاہم…

بلوچستان میں 2100 نئے کمیونٹی اسکول قائم،، 1 لاکھ 36 ہزار سے زائد آؤٹ آف اسکول بچوں کو دوبارہ تعلیمی…

کوئٹہ(خ ن)بلوچستان میں پائیدار ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے جاری اسٹریٹجک منصوبے تیزی سے تکمیل کے مراحل میں داخل ہو چکے ہیں اور مختلف شعبہ جات میں نمایاں پیش رفت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ اس امر کا اظہار چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر…

پی بی 36 قلات میں مبینہ دھاندلی کیس، الیکشن کمیشن میں سماعت 11 مئی تک ملتوی

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36 قلات میں مبینہ انتخابی دھاندلی سے متعلق دائر درخواست پر اہم سماعت ہوئی، جہاں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے آئندہ حتمی دلائل کے لیے سماعت 11 مئی تک…

کوئٹہ میں گرین و پنک بسیں مرحلہ وار الیکٹرک بسوں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ، سولر انرجی کی جانب اہم پیش…

کوئٹہ:صوبائی خبر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ماحولیاتی بہتری اور توانائی کے مؤثر استعمال کے لیے اہم اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) بورڈ کا آٹھواں اجلاس منعقد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More