“گفتگو کوئٹہ 2026” کا انعقاد، بلوچستان میں ایڈٹیک کے فروغ کیلئے اہم پیش رفت
کوئٹہ، بلوچستان(سٹاف رپورٹر)
کوڈ فار پاکستان نے کامیابی کے ساتھ “گفتگو کوئٹہ 2026” کا انعقاد کیا، جو ایک کثیر فریقی ٹاؤن ہال تھا جس کا مقصد کوئٹہ کے تعلیمی نظام میں ایجوکیشنل ٹیکنالوجی (ایڈٹیک) کے مؤثر انضمام کو فروغ دینا تھا۔ یہ اجلاس…