jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Daily Archives

May 24, 2026

فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گرد معصوم شہریوں، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر اپنی درندگی کا ثبوت…

کوئٹہ (خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گرد معصوم شہریوں، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر اپنی درندگی کا…

بلوچستان بھر میں حساس تنصیبات اور ایئرپورٹس کے قریب کبوتر اڑانے، ڈرون اور لیزر لائٹس پر پابند ی

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)حکومتِ بلوچستان نے صوبے بھر میں سیکیورٹی خدشات اور حساس تنصیبات کے تحفظ کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ایئرپورٹس، ایئر بیسز اور دیگر حساس مقامات کے قریب کبوتر پالنے اور اڑانے، ڈرون چلانے، لیزر لائٹس کے استعمال اور…

کچے کے ڈاکوں سے 11 سالہ بچی بحفاظت بازیاب، اہلِ خانہ اور علاقے میں خوشی کی لہر

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )کچے کے ڈاکوں کی قید میں موجود 11 سالہ معصوم بچی بحفاظت بازیاب ہو گئی ہے، جس کے بعد بچی کے اہلِ خانہ اور پورے علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، معصوم بچی کے اغوا کے خلاف کوئٹہ اور دیگر پشتون…

کوئٹہ: چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر زوردار دھماکہ، 27 افراد شہید 70 زخمی، امدادی آپریشن جاری

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) — 24 مئی 2026 بروز اتوار صبح کوئٹہ کے چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر ایک شدید دھماکہ ہوا، جس سے دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں اور علاقے میں آگ بھڑک اٹھی۔ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ آواز شہر کے مختلف علاقوں میں سنی…

بلوچستا میں خطر اک ہیٹ ویو کا ہائی الرٹ، کئی اضلاع میں پارہ 50 ڈگری تک جا ے کا خدشہ

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )محکمہ موسمیات ے بلوچستا کے بیشتر اضلاع میں شدید گرمی کی لہر کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 25 مئی سے صوبے کے میدا ی اور گرم علاقے خطر اک ہیٹ ویو کی لپیٹ میں È سکتے ہیں۔ بالائی فضا میں طاقتور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More