واشک،سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 26 افغان شہری گرفتار
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )سیکیورٹی فورسز نے واشک کے علاقے میں دالبندین کوئٹہ روٹ پر ایک کامیاب کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے 26 غیر قانونی افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، دالبندینکوئٹہ روٹ پر…