100اور1500والے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
مکو آ نہ(بزنس نیوز) 100اور1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی ۔
100روپے والے اسٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں 2 لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199انعامات…