jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Daily Archives

May 2, 2026

اسلام آباد ہائیکورٹ: سنیارٹی تبدیل، نئے بینچز اور روسٹر کا اعلان

جسٹس محسن اختر کیانی کے تبادلے کے بعد جسٹس سردار اعجاز اسحاق سینیئر ترین جج بن گئے اسلام آباد()اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججز کے ٹرانسفر کے بعد ججز کی سنیارٹی میں اہم تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے تبادلے کے بعد…

پاکستان کا عراق کے ساتھ قریبی تعاون کا عندیہ، وزیراعظم کا خیرسگالی پیغام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے عراق کے نامزد کیے گئے نئے وزیراعظم علی الزیدی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ…

گیس کی کمی؛ سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

گیس کی کمی کے باعث ملک میں سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ (اپریل) سے ملک بھر کے پاور پلانٹس کو صرف 80 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دستیاب ہوگی، جس کے باعث بجلی کی…

روشنیوں کے شہر میں اندھیروں کا نوحہ: چار چہروں کی بے آواز قیامت

تحریر: رشیداحمدنعیم یہ دنیا بظاہر روشنیوں کا ایک شہر معلوم ہوتی ہے۔چمکتے بازار، بلند عمارتیں، مصروف سڑکیں، ہنستے چہرے مگر ذرا سا پردہ ہٹایا جائے تو اسی دنیا کے سینے میں ایک ایسا اندھیرا دھڑکتا ہے جو روشنی کو نگل لیتا ہے۔ یہ اندھیرا کسی…

گلگت بلتستان اور پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ درپیش ہے، اس سلسلے میں محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے گلیشیل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (GLOF) کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا…

صدارتی نظام

تحریر : شیراز الطاف ( ذرا ہٹ کے) پاکستان کو معرضِ وجود میں آئے 80 سال ہونے کو آئے مگر آج تک 25 کروڑ پاکستانیوں کو ایک ایسا سیاسی نظام نہیں مل سکا جس میں قائداعظم کا وژن1سماجی انصاف .2سماجی جمہوریت .3 مساوی مواقع .4 فیئر پلے کی جھلک نظر…

ایران کشیدگی میں نیا موڑ، اسرائیل نے یو اے ای کو جدید دفاعی سسٹمز فراہم کیے

ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو جدید لیزر ڈیفنس سسٹم فراہم کیا: برطانوی اخبار کا دعویٰ اسرائیل نے ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں سے دفاع کے لیے متحدہ عرب امارات کو جدید سسٹم فراہم کیے ہیں، جن میں ایک جدید لیزر دفاعی…

بلوچستان میں بڑا آپریشن، فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد مارے گئے، 2 اہلکار شہید

پسنی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے دہشتگردوں کے خلاف مؤثر کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا جہاں شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے…

پاکستان میں مہنگائی نے پھر سر اٹھا لیا، اپریل میں واضح اضافہ ریکارڈ

دیہی علاقوں میں سالانہ مہنگائی 10.56 فیصد ،شہروں میں شرح 11.11 فیصد ریکارڈ کی گئی،رپورٹ اسلام آباد()وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی۔وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مارچ کے مقابلے اپریل میں مہنگائی کی…

آئی ایم ایف کا انتباہ: امریکہ ایران جنگ سے مہنگائی کا طوفان، پاکستان کو بڑے خطرات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) آئی ایم ایف نے نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ ایران جنگ خطے کی معاشی ترقی کو نمایاں طور پر سست کر دے گی ،پاکستان سمیت تیل درآمد کرنیوالے ممالک کو توانائی و خوراک کی بڑھتی قیمتوں، ترسیلات زر میں ممکنہ کمی اور سخت مالیاتی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More