jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Daily Archives

May 12, 2026

کوئٹہ، 18 مئی سے ملک گیر انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، 1 کروڑ 90 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

کوئٹہ( سٹاف رپورٹر)بلوچستان سمیت ملک بھر میں 18 مئی سے شروع ہونے والی نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی)کے مطابق یہ قومی مہم 18 مئی سے 24 مئی تک جاری رہے گی، جس کے دوران ملک بھر کے 79 مخصوص اضلاع میں تقریبا ایک کروڑ 90 لاکھ بچوں کو…

آن لائن فراڈ کیس ،وفاقی آئینی عدالت کا نجی بینک کو شہری کی رقم واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)وفاقی آئینی عدالت نے آن لائن بینک فراڈ سے متعلق کیس میں نجی بینک کی اپیل مسترد کرتے ہوئے شہری کی رقم واپس کرنے کا حکم برقرار رکھا۔جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں وفاقی آئینی عدالت کے دو رکنی بینچ نے آن لائن فراڈ سے…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسنگ ڈے منایا گیا

لاہور(نیشنل نیوز) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی منگل کو نرسنگ کا دن منایاگیا۔اس دن کو منانے کا مقصد نرسنگ کے شعبے کی اہمیت کو اجاگر اور نرسوں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے، پاکستان میں صحت کے شعبے کو تقریباً 15 لاکھ نرسز کی کمی کا…

عیدالاضحی کی آمد، حکومت کا تنخواہ اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)حکومت نے عیدالاضحی کے سلسلہ میں سرکاری ملازمین اور پنشنروں کو تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت خزانہ نے مئی 2026 کی تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے…

سپارکوکی ذوالحج کے چاند اور عید الاضحی کی تاریخ سے متعلق پیشگوئی ’27مئی کو عید کاامکان

اسلام آباد(بیورو رپوٹ)ذوالحج 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت سے متعلق پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پیشگوئی جاری کر دی۔سپارکو کے مطابق ذوالحج 1447 ہجری کا نیا چاند 17 مئی 2026 کو رات 1 بج کر 1 منٹ پر پاکستان…

کراچی’ گارڈن سے منشیات فروش خاتون گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کی کوکین برآمد

کراچی(کرائم رپورٹر) گارڈن پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش خاتون کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا دعویٰ ہیکہ ملزمہ انمول عرف پنکی سے پستول،کروڑوں روپے مالیت کی کوکین، کیمیکلز اور دیگر نشہ آور اشیا برآمد کی گئیں۔ پولیس کے مطابق…

ایف آئی اے کی کراچی پورٹ پر کارروائی، جعلی بحری دستاویزات پر سفر کرنیوالے کریو ممبر پر 20 لاکھ کا…

کراچی(بیورو رپوٹ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن ونگ نے کراچی کی بندرگارہ پر جعلی بحری دستاویزات پر سفر کرنے والے کریو ممبر پر 20لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ حکام کے مطابق 1352کنٹینرز سے لدے جہاز CV Albert P کے عملے…

لکی مروت میں دھماکا، 7 افراد شہید، اٹھارہ سے زائد زخمی

لکی مروت /پشاور /اسلام آباد(ویب ڈیسک)ضلع لکی مروت کے سرائے نورنگ بازار میں دھماکے نتیجے میں میں 7 افراد جاں بحق اور 18سے زائد زخمی ہوگئے جن میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔ پولیس کے مطابق سرائے نورنگ…

پاکستان میں غریب عوام پر مہنگائی کی قیامت ڈھا دی گئی، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (بیورورپورٹ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کے نام پر پاکستان میں غریب عوام پر مہنگائی کی قیامت ڈھا دی گئی، شہباز شریف کو کہیں بھی حکمران نہیں سمجھا جارہا، حکومت بے بس اور…

مہنگائی کیخلاف 15 مئی کو اسلام آباد میں بڑا احتجاج ہو گا،حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پیٹرولیم مصنوعات، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے احتجاج کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More