ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی امیگریشن مہریں لگوانے والے مسافرکو گرفتار کرلیا
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی امیگریشن مہریں لگوانے والے مسافرکو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے ترجمان کے مطابق جمعرات کو ایف آئی اے نے فلائٹ نمبر ایف زیڈ345کے ذریعے پاکستان پہنچنے والے مسافر محمد آصف کو…