jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Daily Archives

May 26, 2026

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالاضحی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالاضحی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیکیورٹی اور ضلعی انتظامیہ کو صفائی ستھرائی کے حوالے سے ٹھوس اقدامات کی ہدایت کوئٹہ(خ ن )گورنر بلوچستان…

امریکہ ایران کے درمیان معاشی معاملات مرکزی حیثیت اختیار کرگئے، سابق امریکی سفیر

نیویارک: (اے ایف بی ) عمان میں امریکہ کے سابق سفیر رچرڈ شمیرر نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان معاشی معاملات کو مرکزی حیثیت حاصل ہوگئی ہے۔ رچرڈ شمیرر نے کہا ہے کہ امید ہے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا معاہدہ طے پا جائے گا، اس…

کینیڈا کے وزیر اعظم نے اسرائیلی صدر کو فون کر کے کھری کھری سنا دی

اوٹاوا (اے ایف بی ): کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے غزہ فلوٹیلا کارکنوں کے ساتھ سلوک کو افسوس ناک قرار دے دیا۔ کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا ہے کہ غزہ جانے والے فلوٹیلا میں موجود…

سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا

ریاض (اے ایف بی ): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مطالبے پر سعودی عرب نے اپنا دو ٹوک مقف دہرایا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک وہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔ سعودی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سعودی عرب کا مقف ہمیشہ کی طرح اب…

بھارت میں عیدالاضحی پر نمازعید اور قربانی پر پابندی عائد

نئی دہلی: (اے ایف بی ) مسلمانوں کے مذہبی تہواروں کیخلاف مودی کے انتہا پسند اقدامات نے بھارت کے نام نہاد سیکولر دعوں پر سوال اٹھا دیا۔ بھارتی جریدہ کے مطابق عیدالاضحی سے قبل مودی حکومت نے گائے، بچھڑے اور اونٹ کی قربانی پر پابندی کی…

ٹرمپ کا پاکستان سمیت تمام مسلم ملکوں سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن (اے ایف بی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سمیت تمام مسلم ملکوں سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تمام مسلم ملکوں کے لیے ابراہیمی معاہدے پر دستخط کرنا لازمی ہے، سعودی عرب اور قطر کو دستخط میں پہل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More