محکمہ صحت کی جانب سے میڈیکل آفیسرز کی تعیناتی تاخیر کا شکار ،بلوچستان کی چار جیلوں میں میڈیکل آفیسرز…
کوئٹہ (سٹاف رپورٹر ) محکمہ صحت کی جانب سے میڈیکل آفیسرز کی تعیناتی تاخیر کا شکار بلوچستان کی چار جیلوں میں میڈیکل آفیسرز کی آسامیاں خالی ۔
محکمہ جیل کے حکام کے مطابق صوبے کے بارہ جیلوں میں طبی عملے کی شدید کمی ہے ،ان جیلوں میں صرف چالیس…