قلعہ سیف اللہ: مولوی بختیار صاحب اڈہ پر فائرنگ،3 افرادجاں بحق
پولیس ذرائع کے مطابق قلعہ سیف اللہ کے علاقے مولوی بختیار صاحب اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق متاثرین کا تعلق قوم (ترہ کئی) سے بتایا جا رہا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے…