jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Monthly Archives

May 2026

ایران نے جنگ کے خاتمے کی امریکی تجویز پر جواب پاکستان کے ذریعے بھیج دیا

تہران/اسلام آباد /واشنگٹن/دو حہ/ماسکو(ویب ڈیسک)ایران نے جنگ کے خاتمے کی امریکی تجویز پر اپنا جواب پاکستان کے ذریعے بھیج دیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق جنگ کے خاتمے سے متعلق امریکی تجویز پر اپنا جواب پاکستان کو بھجوا دیا ہے، جو اس…

کمانڈر جنرل عبد اللہی سے سپریم لیڈر کی ملاقات ،اپنی تیاریوں سے متعلق بریف کیا

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایران کی خاتم الانبیا مشترکہ سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر جنرل عبد اللہی نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ جنرل عبد اللہی نے اس ملاقات میں ایران کی مسلح افواج کی تیاریوں کے بارے میں سید مجتبیٰ خامنہ ای کے…

چوہدری سالک حسین کی دبئی سے پاکستانی ورکروں کو ڈی پورٹ کئے جانے کی تردید

اسلام آباد (بیورورپورٹ)وفاقی وزیر سمندرپار پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے دبئی سے پاکستانی ورکروں کو ڈی پورٹ کئے جانے کی تردید کردی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سالک حسین نے کہا کہ پاکستانیوں کیلئے خلیجی ممالک میں ملازمت کے مواقع میں…

کوئٹہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس معطل کردی گئی

کوئٹہ(ریلوے نیوز) کوئٹہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس معطل کردی گئی۔ یلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے اندورن ملک کے لیے ٹرین سروس معطل کردی گئی جس کی وجہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ہفتہ کوروانہ نہیں ہوئی۔ ریلوے حکام نے بتایا کہ ٹرین…

معرکہ حق کا دن بلوچستان بھر میں جوش و جذبے سے منایا گیا ، پاک فوج کی کامیابی پر قوم کو خراج تحسین

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں "معرکہ حق" کا دن قومی جوش و جذبے اور تہوار کے طور پر منایا گیا جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پاکستانی قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ مکمل یکجہتی اور…

معرکہ حق پاکستان کی خودداری، قوت اور قومی عزم کی تاریخی علامت ہے، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے معرکہ حق کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ معرکہ حق پاکستان کی تاریخ کا ایک ایسا عظیم اور یادگار دن ہے جب ملک نے اپنی عسکری قوت، قومی خودداری اور غیر متزلزل عزم کا لوہا پوری…

آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ)میجر جنرل محمد عاطف مجتبی کا کوئٹہ شہر کا تفصیلی دورہ، سیکیورٹی…

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ)میجر جنرل محمد عاطف مجتبی نے کوئٹہ شہر کا تفصیلی دورہ کیا، جس کے دوران انہوں نے شہر کے مختلف حساس اور اہم علاقوں میں سیکیورٹی صورتحال، حفاظتی انتظامات اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی…

حکومت بلوچستان کا عیدالاضحی سے قبل سرکاری ملازمین کیلئے بڑا ریلیف

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)حکومت بلوچستان نے عیدالاضحی کے موقع پر صوبے بھر کے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ اس حوالے سے حکومت بلوچستان کے محکمہ خزانہ کی…

شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے خدشات، بلوچستان کے گرم علاقوں میں تعلیمی اداروں کی تعطیلات پر غور

کوئٹہ( موسمیاتی خبر)حکومت بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے صوبے سمیت ملک بھر میں بڑھتی ہوئی شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے خدشات کے پیش نظر گرم علاقوں میں قائم تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول زیر غور ہونے کی تصدیق کی ہے۔ حکومتی…

“گفتگو کوئٹہ 2026” کا انعقاد، بلوچستان میں ایڈٹیک کے فروغ کیلئے اہم پیش رفت

کوئٹہ، بلوچستان(سٹاف رپورٹر) کوڈ فار پاکستان نے کامیابی کے ساتھ “گفتگو کوئٹہ 2026” کا انعقاد کیا، جو ایک کثیر فریقی ٹاؤن ہال تھا جس کا مقصد کوئٹہ کے تعلیمی نظام میں ایجوکیشنل ٹیکنالوجی (ایڈٹیک) کے مؤثر انضمام کو فروغ دینا تھا۔ یہ اجلاس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More