jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Daily Archives

May 21, 2026

محکمہ ریلویز نے عیدالاضحٰی پر کوئٹہ سے کراچی کے لئے اسپیشل ٹرین چلانے کااعلان کردیا ،کوئٹہ سے کراچی…

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)محکمہ ریلویز نے عیدالاضحٰی پر کوئٹہ سے کراچی کے لئے اسپیشل ٹرین چلانے کااعلان کردیا ،کوئٹہ سے کراچی کے لئے عید اسپیشل 23 مئی کو صبح 10 بجے روانہ ہوگی، ریلوے حکام کے مطابق پاکستان ریلویز نے عیدالاضحیٰ پر عوام کو سفری…

کوئٹہ،بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا عمل مکمل، حتمی فہرستیں باقاعدہ شائع کر دی گئیں

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )وفاقی آئینی عدالت اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلع کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا اہم عمل کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ضلعی الیکشن کمشنر کوئٹہ و کنوینر حلقہ…

پاناما فلیگ بردار جہاز MV KAI XUAN لنگر انداز،چین سے سعودی عرب جانے والا 29 ہزار ٹن سے زائد کارگو…

گوادر (نمائندہ خصوصی)گوادر پورٹ پر بین الاقوامی بحری سرگرمیوں میں تیزی، پاناما فلیگ بردار جہاز MV KAI XUAN لنگر انداز،چین سے سعودی عرب جانے والا 29 ہزار ٹن سے زائد کارگو بردار جہاز گوادر پہنچ گیا ، حکومت کی بندرگاہ کو عالمی تجارتی مرکز…

پاکستان نیوی اور ایکسائز اینٹی نارکوٹکس بلوچستان کی گڈانی میں مشترکہ بڑی کارروائی، 31 ارب روپے کی…

کوئٹہ(کرائم رپورٹر )کوپاکستان نیوی اور ایکسائز اینٹی نارکوٹکس بلوچستان نے گڈانی کے علاقے میں ایک مشترکہ اور انتہائی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بین الاقوامی اسمگلنگ کی بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے عالمی مارکیٹ میں اربوں روپے…

ضلع چاغی کے علاقے سیاہ جنگ سے تین نامعلوم افراد کی انتہائی مسخ شدہ لاشیں برآمد، ہسپتال منتقل

چاغی(نمائندہ خصوصی ) ضلع چاغی کے علاقے سیاہ جنگ سے تین نامعلوم افراد کی انتہائی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں ضروری ابتدائی کارروائی کے بعد پرنس فہد ہسپتال دالبندین منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام لاشیں اس قدر…

چمن تا کراچی “پاکستان ایکسپریس وے” منصوبے پر کام تیز، 327 ارب روپے کی لاگت سے این-25…

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )بلوچستان میں ٹرانسپورٹ، تجارت اور مواصلاتی نظام میں انقلابی تبدیلی لانے والے اہم منصوبے "پاکستان ایکسپریس وے" پر تعمیراتی کام تیز رفتاری سے جاری ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے)کے مطابق قومی شاہراہ این-25 (N25)…

بوستان کچلاک کی بیٹی ولولہ بشیر کاکڑ نے امریکا میں تاریخ رقم کر دی، میک کارٹ اسکول آف پبلک پالیسی سے…

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )بلوچستان کے علاقے بوستان کچلاک سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت نوجوان ولولہ بشیر خان کاکڑ نے امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اعلی تعلیم حاصل کر کے نہ صرف اپنے خاندان بلکہ پورے بلوچستان کا نام دنیا بھر میں روشن کر دیا…

ڈیرہ مراد جمالی، ڈی سی چوک کے قریب پولیس گاڑی پر بم حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی

ڈیرہ مراد جمالی(نمائندہ خصوصی )نصیر آباد کے ضلعی ہیڈ کوارٹر ڈیرہ مراد جمالی میں ڈی سی چوک کے قریب مین بازار میں نامعلوم شرپسندوں نے پولیس کی گاڑی پر بم حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار اور 3 عام شہری شدید زخمی ہو گئے۔ دھماکہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More