jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Monthly Archives

June 2026

زرغون روڈ کی “ٹھنڈی سڑک”-

کوئٹہ کی ایک کھوئی ہوئی یاد تحریر: عبدالواحد کاکڑ کوئٹہ کی، جسے برطانوی دور میں "لٹن روڈ" (Lytton Road) کہا جاتا تھا، آج شہر کے اہم ترین انتظامی اور سرکاری مراکز میں شمار ہوتی ہے۔ ، اور دیگر اہم سرکاری عمارتیں اسی شاہراہ پر واقع…

بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، کئی اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک بڑھنے کا امکان

بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، کئی اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک بڑھنے کا امکان کوئٹہ(موسمیاتی خبر)محکمہ موسمیات بلوچستان نے صوبے بھر میں شدید گرمی کی لہر کے حوالے سے ہنگامی انتباہ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جزیرہ…

بجٹ سے قبل سولر پینل پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد( اے ایف بی ) آئندہ مالی سال کے بجٹ سے قبل سولر پینل پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی سولر پلیٹ پلیٹس کی قیمت میں 7 سے 9 ہزارروپے تک کا اضافہ کردیا گیا۔ 585 واٹ کی پلیٹ 18ہزار سے بڑھ کر27ہزار…

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ آج ہوگی

گلگت( اے ایف بی )گلگت بلتستان میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ آج 7 جون (اتوار)کو ہو رہی ہے ،سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ ضلع دیامر میں دفعہ 144 کا نفاذ کردیا گیا ہے۔ گلگت بلتستان کے انتخابات کیلئے 24 حلقوں میں 396…

کوئٹہ میں پٹرول بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا، ساتویں روز بھی شہری خوار

پٹرول پمپ خشک، طویل قطاریں برقرار، شہریوں کے درمیان جھگڑوں اور تلخ کلامی کے واقعات میں اضافہ کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ ایک بار پھر شدید پٹرول بحران کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں پٹرول کی قلت جمعہ کے روز ساتویں دن میں…

ماحولیات کا تحفظ آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: سرفراز بگٹی

کوئٹہ (خبر نامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ماحولیات کا تحفظ انسانی بقا، معاشی ترقی اور آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ رواں سال…

وزیر اعظم نے کمرشل کورٹس کے قیام کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد (اے ایف بی) وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں تجارتی عدالتوں کے قیام کے لیے آٹھ رکنی کمیٹی قائم کردی۔ کمیٹی ملک میں تجارتی عدالتوں کے قیام کیلئے اپنا ڈرافٹ تیار کرے گی، 45 دن میں اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی۔ وزیراعظم…

سپریم جوڈیشل کونسل، پالیسی ساز کمیٹی اور عدالتی کمیشن کے اجلاس طلب

لاہور (اے ایف بی)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ افریدی نے تین اعلیٰ سطح کے اجلاس 11جون کو طلب کرلیے۔ ہائیکورٹس کے ججز کے خلاف شکایات پر غور کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل، سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنانے سے متعلق قومی عدالتی پالیسی ساز…

مکہ مکرمہ، میقات الجحفہ میں بنو امیہ اور بنو عباس دور کے 1700 نوادرات دریافت

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل نیوز):سعودی اور برطانوی ماہرین نے مکہ مکرمہ کے شمال مغرب میں 187 کلومیٹر کے فاصلے پر مصری عازمین حج کے راستے میں واقع مقام میقات الجحفہ میں بنو امیہ اور بنو عباس کے ادوار کے 1700 سے زیادہ تاریخی نوادرات دریافت کیے ہیں۔…

‏ایران اور روس کے درمیان جوہری شعبے میں تعاون کیلئے 25 ارب ڈالر کا معاہدہ

تہران: (اے ایف بی ) ‏ایران اور روس کےدرمیان جوہری شعبے میں تعاون کیلئے 25 ارب ڈالرکی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ایران اور روس نے 25 ارب ڈالر مالیت کا ایک وسیع ایٹمی تعاون معاہدہ طے کیا ہے، جس کا مقصد تہران کے ایٹمی ڈھانچے کو وسعت دینا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More