jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Monthly Archives

April 2026

تخلیقی اور باہمت اقدامات بلوچستان کے روشن اور تعلیم یافتہ مستقبل کی ضمانت ہیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (جہان امروز نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں میں "کتاب گاڑی" اور "سائنس کی سواری" کے ذریعے علم کی شمعیں روشن کرنے کا اقدام خوش آئند ہے۔ سرفراز بگٹی نے اپنے ایکس پیغام میں لکھا کہ کتاب گاڑی" اور…

دفاع وطن کے جذبہ سے سرشار پاک فضائیہ دشمن کودندان شکن جواب دینے کیلئے ہمیشہ ہر وقت تیار

اسلام آباد(جہان امرو ز نیوز) دفاع وطن کے جذبہ سے سرشار پاک فضائیہ دشمن کودندان شکن جواب دینے کیلئے ہمیشہ ہر وقت تیار ہے۔ معرکۂ حق میں پاک فضائیہ نے جرات وبہادری کی وہ نئی تاریخ رقم کی جس کی ہیبت پوری دنیا نے محسوس کی۔ معرکہ حق سے…

پاکستان ریلوے کا اہم اعلان،بغیر اجازت ریلوے سے متعلق خبر،فوٹو گرافی ، ویڈیو گرافی جرم قرار

پاکستان ریلوے کا اہم اعلان،بغیر اجازت ریلوے سے متعلق خبر،فوٹو گرافی ، ویڈیو گرافی جرم قرار اسٹیشنز اور تنصیبات پر بغیر اجازت داخلہ ممنوع قرار ریلوے حکام نے صحافیوں،وی لاگرز، بلاگرز اور عوام کیلئے ہدایت جاری کردیں ، ریلوے حدود میں…

“پاکستان میں بجلی کا فی یونٹ قیمت 65 روپے تک پہنچ چکی ہے

"پاکستان میں بجلی کا فی یونٹ قیمت 65 روپے تک پہنچ چکی ہے، جو پڑوسی ممالک بشمول بھارت، افغانستان اور بنگلہ دیش کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے" پاکستان میں بجلی کا فی یونٹ ریٹ 65 روپے تک پہنچ چکا ہے، جو پڑوسی ممالک یعنی بھارت، افغانستان اور…

سولر صارفین کے لیے فیس ختم کرنے اور لائسنس کی ضرورت نہ ہونے کے لیے نظرِ ثانی کا کہہ دیا گیاہے،…

اسلام آباد (جہان امروز نیوز):وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی ہدایت پر پاور ڈویژن نے نیپرا سے 25 کلو واٹ سے کم سولر صارفین کے لیے فیس ختم کرنے اور لائسنس کی ضرورت نہ ہونے کے لیے نظرِ ثانی کا باضابطہ کہہ دیا ہے۔ اتوار کو…

نئی دہلی ایئرپورٹ پر سوئس طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی، 6 افراد زخمی

نئی دہلی(جہان امروز نیوز ):بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتوار کو علی الصبح سوئس انٹرنیشنل ایئر لائنز کی ایک پرواز کے انجن میں آ تشزدگی کے باعث ٹیک آف روک دیا گیا ، حادثے میں کم از کم 6 مسافر زخمی ہو…

وائٹ ہاوس کاریسپانڈنٹس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور گرفتار

واشنگٹن (جہان امروز نیوز ):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہائوس کاریسپانڈنٹس ایسوسی ایشن ڈنر کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں صدر ٹرمپ محفوظ رہے جبکہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ…

عالمی برادری جوہری تحفظ اور سلامتی کے اعلیٰ ترین معیارات کو یقینی بنائے، آصف علی زرداری

اسلام آباد(جہان امروزنیوز ):صدر مملکت آصف علی زرداری نے چرنوبل کے ایٹمی حادثے کی 40 ویں برسی کے موقع پر عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ جوہری تحفظ اور سلامتی کے اعلیٰ ترین معیارات کو یقینی بنائے تاکہ انسانیت کو ایسے سانحات سے محفوظ رکھا جا…

اسلام آباد: تھانہ نون کی حدود سے خاتون اور بچے سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد

اسلام آباد کے تھانہ نون کی حدود سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتولین میں 2 مرد، ایک عورت اور بچہ شامل ہیں جن کی ایک گھر سے لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق چاروں افراد کو سر میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More