شان شاہد کی فلم” سائیکو ”عیدالاضحی پر سنیما گھروںکی زینت بنے گی
کراچی (شوبز نیوز)کراچی میں سپر اسٹار شان شاہد کی نئی فلم سائیکو کی شاندار تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی جہاں فلم کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔
تقریب میں سونیا حسین، میرا، شبیر جان سمیت شوبز شخصیات نے شرکت کی اور محفل کو چار چاند لگا…