سینئر صحافی سید اقبال احمد ہاشمی کو سپرد خاک کردیا گیا
کوئٹہ(جہان امروز نیوز)سینئر صحافی سید اقبال احمد ہاشمی انتقال کر گئے انہیں کراچی کے مقامی قبرستان میں آہوں اور سسکیو ں میں سپرد خاک کردیا گیا۔
نماز جنازہ میں صحافیوں، دوست احباب ، رشتہ داروں سمیت ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی…