jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Monthly Archives

June 2026

ایران کا بلوچستان کی صورتحال کے باعث پاکستان کے ساتھ تجارت عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ

ایران کا بلوچستان کی صورتحال کے باعث پاکستان کے ساتھ تجارت عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں جاری غیر یقینی صورتحال، اہم شاہراہوں کی بندش اور پاک-ایران مشترکہ سرحدی…

محکمہ تعلیم بلوچستان کے نوٹیفکیشن میں سنگین غفلت بے نقاب

دو خواتین کے ناموں کے ساتھ "Mr." درج ہونے پر دفتری نظام اور نگرانی کے طریقہ کار پر سوالات اٹھ گئے کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے جاری کیے گئے ایک سرکاری نوٹیفکیشن میں حیران کن اور سنگین نوعیت کی دفتری غفلت سامنے آئی…

سفید ریش شہری کی فریاد پر وزیراعلی بلوچستان کا فوری نوٹس، متعلقہ اداروں کو کارروائی کی ہدایت، دو…

سفید ریش شہری کی فریاد پر وزیراعلی بلوچستان کا فوری نوٹس، متعلقہ اداروں کو کارروائی کی ہدایت، دو افراد گرفتار کوئٹہ(سٹاف رپورٹڑ )ایک سفید ریش معمر شہری کی درد بھری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی…

بلوچستان ہائیکورٹ نے سردارزادہ شہزاد صالح بھوتانی کی سزا معطل کر دی، چیف جسٹس کے حکم پر ڈسٹرکٹ جیل…

کوئٹہ(کورٹ رپورٹر)بلوچستان ہائیکورٹ نے سردارزادہ شہزاد صالح بھوتانی کو سیشن جج حب کی جانب سے سنائی گئی سزا کو باقاعدہ معطل کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا حکم جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد کامران…

تربت: فٹبال چوک پر سیکیورٹی چوکی پر نامعلوم افراد کا دستی بم حملہ، دھماکے کے نتیجے میں دو راہگیر…

تربت(نمائندہ خصوصی ) تربت شہر کے مصروف ترین تجارتی روڈ فٹبال چوک پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے سیکیورٹی فورسز کی ایک قائمہ چوکی کو نشانہ بناتے ہوئے اس پر دستی بم(ہینڈ گرینیڈ) پھینک کر فرار ہو گئے۔ دستی بم چوکی کے قریب زوردار…

بلوچستان حکومت کی سرکاری کالونیوں میں اجارہ داریاں

آج کوئٹہ کی وحدت کالونی سے ایک دلخراش واقعہ سامنے آیا، جس کی بنیادی وجہ بظاہر گھر خالی کروانے کے لیے بلیک میلنگ معلوم ہوتی ہے۔ کوئٹہ میں سرکاری کالونیوں کی صورتِ حال یہ ہے کہ بعض افراد نہ صرف خود کئی نسلوں سے ان گھروں میں آباد ہیں بلکہ…

کیرتھر کینال میں زرعی پانی کا شدید شارٹ فال، سندھ کی جانب سے بلوچستان کے حصے کا پانی چوری کیے جانے…

اوستہ محمد(نمائندہ خصوصی)اوستہ محمد کھیر تر کنال میں زرعی پانی کی شدید شارٹ فال سندھ بلوچستان کے حصے کا پانی چوری کر رہا ہے 1200 کیو سک پانی دینے کے بجائے 500 کیو سک پانی فراہم کر رہا ہے زمینداروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی خریف کی فصل کاشت…

کوئٹہ: وحدت کالونی میں دلخراش سانحہ، باپ کے ہاتھوں اہلیہ اور چار بچے قتل

کوئٹہ کے علاقے وحدت کالونی تیسرے اسٹاپ پر ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جہاں ابتدائی اطلاعات کے مطابق سیکریٹریٹ کے ایک ملازم نے مبینہ طور پر اپنی اہلیہ اور چار کمسن بچوں پر فائرنگ کر کے انہیں قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے…

کوئٹہ میں غیر قانونی رکشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد رکشے بند

کوئٹہ(پ ر) وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ویژن کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ رکشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ بلوچستان اور کمشنر کوئٹہ ڈویژن کی ہدایات کی روشنی میں…

ایران وزیر خارجہ کا برطانیہ، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ حکام سے رابطہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بات ہوئی جنہوں نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششوں میں اہم کردار ادا کیا ہے،بیان اسلام آباد،تہران(انٹرنیشنل نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے برطانیہ، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ حکام سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More