ننگر پارکر و گردونواح میں 2روز کے دوران 13مور ہلاک
تھرپارکر(قومی خبر)تھر پارکر کے علاقے ننگر پارکر اور گرد و نواح میں 2 روز میں 13مور ہلاک ہو گئے۔
اس حوالے سے اسسٹنٹ کنزرویٹر وائلڈ لائف نے بتایا ہے کہ موروں کی ہلاکتیں بیماری سے نہیں ہیٹ سٹروک سے ہو رہی ہیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ پانی کی…