jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Monthly Archives

May 2026

آج کے دور میں کوئی آپ کی ناکامی کا بوجھ نہیں اٹھاتا ‘ عینی طاہرہ

لاہور( شوبز نیوز)نامور اداکارہ وگلوکارہ عینی طاہرہ نے کہا ہے کہ کامیابی اورناکامی ،غم اور خوشی زندگی کا حصہ ہیں اس لئے حالات سے نبرد آزما ہونے کا ہنر آنا چاہیے ،میرا تجربہ ہے مایوس لوگ کبھی آگے نہیں بڑ ھ سکتے ،آج کے دور میں کوئی آپ کی…

عشق کرنا آسان نہیں ہوتا ،یہ آ پ کی روح کا امتحان ہوتا ہے ‘ ریشم

لاہور( شوبز نیوز)اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ عشق کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے بلکہ یہ آ پ کی روح کا امتحان ہوتا ہے ، عشق ماپنے کا کوئی پیمانہ نہیں اس میں کسی کی ہار یا جیت کا کوئی تصور نہیں ہوتا ۔ ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ ہمارے ہاں…

محبت کے لیے اپنے اہداف ،کیرئیر پر سمجھوتہ نہیں کر سکتی دنا نیر مبین

لاہور(شوبز نیوز)اداکارہ دنانیر مبین نے کہا ہے کہ میں محبت کے لیے پاگلوں کی طرح کسی کے پیچھے نہیں بھاگوں گی کیونکہ میں اپنے اہداف اور کیرئیر پر کبھی سمجھوتہ نہیں کروں گی۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں محبت میں اس حد تک پاگل…

گلگت بلتستان انتخابات،خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری

گلگت(بیورو رپوٹ)گلگت بلتستان کے الیکشن کمیشن نے انتخابات 2026کیلئے اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کرنے کے بعد مختلف جماعتوں کی فہرستیں جاری کردی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب…

بلوچستان کسٹم اسکینڈل، چاندی کی اینٹیں بدلنے کے بعد گودام میں پراسرار آگ، ثبوت مٹانے کا خدشہ

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) بلوچستان کسٹم، جو پہلے ہی چاندی کی اینٹوں کی تبدیلی کے اسکینڈل کی زد میں ہے، اب ایک نئے اور بڑے تنازع کا شکار ہو گیا ہے۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے لکپاس میں واقع کسٹم ویئر ہاس میں اچانک بھڑک اٹھنے والی ہولناک آگ نے کروڑوں…

معرکہ حق صرف 2 ممالک کی جنگ نہ تھی ،یہ دونظریات کے درمیان فیصلہ کن معرکہ تھا، دشمن کو عبرتناک شکست…

راولپنڈی (آئی ایس پی آر)چیف آف آرمڈ فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ معرکہ حق صرف دو ممالک کے درمیان جنگ نہ تھی بلکہ یہ دو نظریات کے درمیان فیصلہ کن معرکہ تھا جس میں دشمن کو عبرت ناک شکست دی گئی،شکست خوردہ بھارت نے امریکہ کی…

گوادر اسمارٹ پورٹ سٹی منصوبہ ،جی ڈی اے کا 280 ارب روپے کے میگا پراجیکٹس کا اعلان

گوادر(این این آئی)گوادر اسمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان (2025ء تا 2035ء ) کے درمیانی مدتی مرحلے کے تحت گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) نے تقریباً 280 ارب روپے مالیت کے میگا ترقیاتی منصوبوں کا مرحلہ وار اعلان کردیا ہے جن کا مقصد گوادر کو ایک…

بنوں ،رات گئے پولیس چوکی پر خودکش دھماکا، شہید اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی

بنوں /لاہور/اسلام آباد(کرائم نیوز)ضلع بنوں میں رات گئے دہشت گردوں نے پولیس چوکی فتح خیل پر بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی جس کے نتیجے میں اب تک شہید اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی۔پولیس کے مطابق تین اہلکاروں کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔ شہدا…

ملک بھر میں ایک ہفتے تک انٹرنیٹ سروس سست رہنے کا امکان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)ملک بھر میں پی ٹی سی ایل صارفین کو انٹرنیٹ سروس میں سست روی کا سامنا متوقع ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ اس کی وجہ سب میرین کیبل کی مرمت ہوگی۔ بیان کے مطابق 11 سے 18 مئی تک سب میرین کیبل کی…

معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، ملک بھر میں جشن کا سماں، شاندار آتش بازی

اسلام آباد (قومی خبر)معرکہ حق میں کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر شہر شہر جشن کا سماں رہا، ملک بھر میں چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں جن میں شرکا نے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے خیبر اور کشمیر سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More