پاکستان کی آلو برآمدات 2.48 لاکھ ٹن تک پہنچ گئیں، روسی مارکیٹ بھی بحال
مکو آ نہ(بزنس نیوز) پاکستان نے مالی سال 2025-26 کی جولائی تا جنوری مدت کے دوران تقریبا 2 لاکھ 48 ہزار ٹن آلو برآمد کئے، جو بدلتے ہوئے تجارتی حالات کے باوجود عالمی منڈیوں میں مستحکم موجودگی کو ظاہر کرتا ہے۔
مالیاتی لحاظ سے برآمدات کا حجم…