عشق کرنا آسان نہیں ہوتا ،یہ آ پ کی روح کا امتحان ہوتا ہے ‘ ریشم
لاہور( شوبز نیوز)اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ عشق کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے بلکہ یہ آ پ کی روح کا امتحان ہوتا ہے ، عشق ماپنے کا کوئی پیمانہ نہیں اس میں کسی کی ہار یا جیت کا کوئی تصور نہیں ہوتا ۔
ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ ہمارے ہاں…