jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Daily Archives

May 11, 2026

برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ مستحکم

کوئٹہ( بزنس نیوز)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت540روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت373روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت230روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر برائلر گوشت سرکاری…

چھوٹے کاروباروں کو ریلیف سے معیشت میں نئی جان ڈالی جا سکتی ہے’ اشرف بھٹی

لاہور( بزنس نیوز)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ مہنگائی اور پیداواری لاگت نے چھوٹے کاروبار وںکو شدید متاثر کیا ہے، توانائی اور پیٹرولیم کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے کی وجہ سے ہر طبقہ پریشانی سے دوچار ہے ۔…

آرگینک فارمنگ ملکی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے’نجم مزاری

لاہور(بزنس نیوز)آرگینک خوراک اور مصنوعات پر ریسرچ کرنے والے ادارے کے سربراہ نجم مزاری نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں خوراک کے معیار، صحت اور ماحولیاتی تحفظ کو ترجیح دی جا رہی ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں آرگینک خوراک کی مانگ میں مسلسل اضافہ ریکارڈ…

ریسرچ اور بیج ٹیکنالوجی پر بھرپور توجہ مرکوز کی گئی ہے ‘ نوید شہزاد مرزا

لاہور( بزنس نیوز) پنجاب سیڈ کارپوریشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر نوید شہزاد مرزا نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا چیلنج ہے ،ریسرچ اور بیج ٹیکنالوجی پر بھرپور توجہ مرکوز کی گئی ہے جس کے تحت ریسرچ بیسڈ جوائنٹ وینچرز اور نئی اقسام کے تصدیق شدہ…

آئرس،ڈیجیٹل انوائسنگ میںسنگین خامیاںمشکلات کا باعث ہیں ‘ پاکستان ٹیکس بار

لاہور( بزنس نیوز)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ آئرس سسٹم اور ڈیجیٹل انوائسنگ میں موجود سنگین خامیوں کے باعث ٹیکس دہندگان اور ٹیکس پریکٹیشنرز شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں جنہیں فوری دور کرنے کی ضرورت ہے ۔ پاکستان ٹیکس بار…

قالینوں کی 42ویں عالمی نمائش کی تیاریوں کیلئے فنڈزکی منظوری نہ ہونے پر تشویش کا اظہار

لاہور(بزنس نیوز)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے رواں سال اکتوبر میں شیڈول ہاتھ سے بنے قالینوں کی 42ویں عالمی نمائش کیلئے فنڈزکی منظوری نہ ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی ایونٹ کی…

موہن لال کی درشیم تھری کا ٹیزر جاری،فلم 21مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی (شوبز نیوز)ملیالم سپر اسٹار موہن لال کی فلم درشیم تھری کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔ہدایت کار جیتھو جوزف کی قیادت میں بننے والی اس فلم میں موہن لال ایک بار پھر جارج کٹی کے کردار میں نظر آئیں گے، جسے انہوں نے پہلی بار 2013 میں ادا کیا…

معروف ادیب مظہر کلیم کی برسی 26 مئی کو منائی جائے گی

لاہور( شوبز نیوز)معروف ادیب ،ناول نگار اورماہرقانون مظہر کلیم کی برسی 26 مئی کو منائی جائے گی ۔ مظہر کلیم 22 جولائی 1942 کو ملتان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام مظہر نواز خان تھا تاہم وہ ادبی دنیا میں مظہر کلیم ایم اے کے نام سے معروف ہوئے۔…

اداکار و شاعر اطہر شاہ خان جیدی کو مداحوں سے بچھڑے 6برس بیت گئے

لاہور(شوبز نیوز) معروف مزاح نگار،اداکار و شاعر اطہر شاہ خان جیدی کو مداحوں سے بچھڑے 6برس بیت گئے ۔اطہر شاہ خان 1943ء میں رام پور میں پیدا ہوئے وہ اپنے تخلیق کردہ مزاحیہ کردار ''جیدی'' سے پہچانے جاتے ہیں۔ اطہر شاہ خان نے ٹیلی وژن اور اسٹیج…

آج کے دور میں کوئی آپ کی ناکامی کا بوجھ نہیں اٹھاتا ‘ عینی طاہرہ

لاہور( شوبز نیوز)نامور اداکارہ وگلوکارہ عینی طاہرہ نے کہا ہے کہ کامیابی اورناکامی ،غم اور خوشی زندگی کا حصہ ہیں اس لئے حالات سے نبرد آزما ہونے کا ہنر آنا چاہیے ،میرا تجربہ ہے مایوس لوگ کبھی آگے نہیں بڑ ھ سکتے ،آج کے دور میں کوئی آپ کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More