بلاول بھٹو زرداری 15 مئی کو دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے
کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)بلاول بھٹو زرداری 15 مئی کو دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے تنظیمی، سیاسی اور اندرونی معاملات پر اہم ملاقاتیں اور مشاورت کریں گے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اپنے…