jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Monthly Archives

May 2026

پاکستانی عازمین کیلئے 35جدید کلینکس کو مرحلہ وار فعال کرنے کا عمل شروع

مکہ مکرمہ(جہان امروز نیوز)ڈائریکٹر جنرل حج جدہ عبدالوہاب سومرو نے کہا ہے کہ سعودی وزارت صحت کے قوانین اور طے شدہ معیار کے تحت ایک لاکھ 19ہزار پاکستانی عازمین کو صحت کی مکمل سہولیات فراہم کرنے کیلئے مکہ اور مدینہ میں مرحلہ وار 35جدید کلینکس…

گلگت بلتستان انتخابات مقررہ تاریخ 7جون 2026کو ہونگے ، چیف الیکشن

گلگت(جہان امرو ز نیوز)گلگت بلتستان الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان (تمغ شجاعت)کی منظوری سے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کیلئے مقررہ تاریخ 7 جون 2026کو ہر صورت صاف، شفاف اور منصفانہ بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔…

بلوچستان کے سابق چیف سیکریٹریز اور ان کی بیواؤں کی تاحیات مراعات کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

اسلام آباد(جہان امروز نیوز)وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان کے سابق چیف سیکریٹریز اور ان کی بیواؤں کو دی جانے والی تاحیات اضافی مراعات کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی منظوری سے جاری مراعات کو غیر قانونی قرار…

پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد(جہان امروز نیوز)وزارت صحت اور یونیسیف کی مشترکہ رپورٹ میں پاکستانی بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت صحت اور یونیسیف کی رپورٹ میں کہا گیا کہ 7شہروں کے بچوں کے خون میں سیسہ زیادہ مقدار میں پایا گیا۔…

اسلام آباد ہائیکورٹ: سنیارٹی تبدیل، نئے بینچز اور روسٹر کا اعلان

جسٹس محسن اختر کیانی کے تبادلے کے بعد جسٹس سردار اعجاز اسحاق سینیئر ترین جج بن گئے اسلام آباد()اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججز کے ٹرانسفر کے بعد ججز کی سنیارٹی میں اہم تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے تبادلے کے بعد…

پاکستان کا عراق کے ساتھ قریبی تعاون کا عندیہ، وزیراعظم کا خیرسگالی پیغام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے عراق کے نامزد کیے گئے نئے وزیراعظم علی الزیدی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ…

گیس کی کمی؛ سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

گیس کی کمی کے باعث ملک میں سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ (اپریل) سے ملک بھر کے پاور پلانٹس کو صرف 80 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دستیاب ہوگی، جس کے باعث بجلی کی…

روشنیوں کے شہر میں اندھیروں کا نوحہ: چار چہروں کی بے آواز قیامت

تحریر: رشیداحمدنعیم یہ دنیا بظاہر روشنیوں کا ایک شہر معلوم ہوتی ہے۔چمکتے بازار، بلند عمارتیں، مصروف سڑکیں، ہنستے چہرے مگر ذرا سا پردہ ہٹایا جائے تو اسی دنیا کے سینے میں ایک ایسا اندھیرا دھڑکتا ہے جو روشنی کو نگل لیتا ہے۔ یہ اندھیرا کسی…

گلگت بلتستان اور پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ درپیش ہے، اس سلسلے میں محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے گلیشیل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (GLOF) کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا…

صدارتی نظام

تحریر : شیراز الطاف ( ذرا ہٹ کے) پاکستان کو معرضِ وجود میں آئے 80 سال ہونے کو آئے مگر آج تک 25 کروڑ پاکستانیوں کو ایک ایسا سیاسی نظام نہیں مل سکا جس میں قائداعظم کا وژن1سماجی انصاف .2سماجی جمہوریت .3 مساوی مواقع .4 فیئر پلے کی جھلک نظر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More