ایران کشیدگی میں نیا موڑ، اسرائیل نے یو اے ای کو جدید دفاعی سسٹمز فراہم کیے
ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو جدید لیزر ڈیفنس سسٹم فراہم کیا: برطانوی اخبار کا دعویٰ
اسرائیل نے ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں سے دفاع کے لیے متحدہ عرب امارات کو جدید سسٹم فراہم کیے ہیں، جن میں ایک جدید لیزر دفاعی…