jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Daily Archives

May 1, 2026

دنیا کی کوئی طاقت عمران خان کو سیاست سے مائنس نہیں کر سکتی، محمود خان اچکزئی

لاہور (جہان امروز)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئر مین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی، مرکزی سینئر نائب صدر و اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم…

سینئر صحافی سید اقبال احمد ہاشمی کو سپرد خاک کردیا گیا

کوئٹہ(جہان امروز نیوز)سینئر صحافی سید اقبال احمد ہاشمی انتقال کر گئے انہیں کراچی کے مقامی قبرستان میں آہوں اور سسکیو ں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں صحافیوں، دوست احباب ، رشتہ داروں سمیت ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی…

کوئٹہ، ناقص صفائی اور غیر معیاری اشیا پر 3 بڑے ہوٹل سیل، متعدد کو جرمانے

کوئٹہ(جہان امروز نیوز)عوامی شکایات پر ضلعی انتظامیہ اور فوڈ اتھارٹی نے مشترکہ کارروائیاں تیز کرتے ہوئے پرنس روڈ اور شاہو شاہ روڈ پر مختلف ہوٹلوں کے خلاف سخت ایکشن لیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد امیر حمزہ، اسپیشل مجسٹریٹ اعجاز حسین کھوسہ…

کوئٹہ، صوبے میں انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد ہیں، معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی

کوئٹہ(جہان امروز نیوز)معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان بابر یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر زیر گردش انٹرنیٹ بندش کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ صوبے میں انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ اپنے ایک بیان میں…

قلات، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، لواحقین کا قومی شاہراہ بلاک کر کے احتجاج

قلات(جہان امروز نیوز)بلوچستان کے ضلع قلات محلہ خیل کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ستار عزیز ولد بابو عزیز قوم نیچاری سکنہ خیل قلات جانبحق ہوگئے جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے پولیس زرائع کے مطابق خیل کے قریب نامعلوم مسلح…

کوئٹہ، صوبائی وزیر داخلہ کی قیادت میں حکومتی وفد کے اپوزیشن رہنماں سے اہم مذاکرات

کوئٹہ(جہان امروز نیوز)کوئٹہ میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو کی قیادت میں ایک اعلی سطحی حکومتی وفد نے اپوزیشن رہنماں سے ملاقات کی جس میں صوبائی وزرا میر علی مدد جتک اور میر برکت رند سمیت دیگر حکام شامل تھے۔ اس اہم ملاقات میں…

‏ڈیرہ غازی خان میں زمینی تنازع پر خونریز تصادم، 15 افراد ہلاک، فوج نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا

‏ڈیرہ غازی خان میں زمینی تنازع پر خونریز تصادم، 15 افراد ہلاک، فوج نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان میں 130 ایکڑ زمین کے تنازع پر سولنگی اور بگٹی قبائل کے درمیان خونی جھڑپ ہوئی، جس کے نتیجے میں دونوں فریقوں کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More