دنیا بھر میں AI تعلیم کا لازمی حصہ بننے لگا
لندن(تعلیمی نیوز) ماہرین تعلیم نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت یعنی AI مستقبل میں تعلیمی نظام کا اہم ترین حصہ بن جائے گی۔
بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق مختلف ممالک کے تعلیمی ادارے AI-based Learning Systems متعارف کرا رہے ہیں، جن کے ذریعے طلبہ…