jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Daily Archives

May 25, 2026

کھیلوں کی دنیا میں ایک بارپھرپاکستان کاپرچم سربلند،پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز عالمی…

کھیلوں کی دنیا میں ایک بارپھرپاکستان کاپرچم سربلند،پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز عالمی چیمپئن بن گئے اسلام آباد (اے ایف بی ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسرحمزہ شیرازنیڈبلیوبی اوسپرمڈل ویٹ عالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔حمزہ شیراز…

خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلامیہ جاری

پشاور: (اے ایف بی) محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے میدانی اور بالائی سرد اضلاع کے تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق میدانی علاقوں کے پرائمری سکولوں میں تعطیلات یکم جون سے 31 اگست 2026 تک ہوں…

سرکاری اداروں میں اعلی افسران کی ماہانہ تنخواہیں ڈیڑھ کروڑ روپے ہونے کا انکشاف

لاہور: (اے ایف بی) وزارتِ خزانہ کی دستاویزات میں مختلف سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے سربراہان کی بھاری ماہانہ تنخواہوں اور مراعات کا انکشاف ہوا ہے، جن میں بعض افسران کی تنخواہیں ایک کروڑ روپے سے بھی تجاوز کر گئی ہیں۔ دستاویزات کے مطابق…

پاکستان اور چین کا قومی مفادات پر ایک دوسرے کی مکمل حمایت کا اعلان

بیجنگ: ( اے ایف بی) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چینی وزیراعظم لی چیانگ نے دونوں ممالک کے بنیادی قومی مفادات کے متعلق تمام امور پر ایک دوسرے کی مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین کے…

مناسک حج کا آغاز ہوگیا، لاکھوں عازمین خیموں کے شہر منی پہنچ گئے

مکہ مکرمہ(انٹرنیشنل نیوز) سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہو گیا ، لاکھوں عازمین حج خیموں کے شہر منی پہنچ گئے۔ عرب ٹی وی کے مطابق منی پہنچنے کا یہ عمل پیر کی دوپہر تک جاری رہا ۔ عازمین پیر کی رات منی میں قیام کریں گے اور آج9 ذی الحج…

امریکہ ایران مذاکرات جاری، کچھ تفصیلات طے کرنا باقی ہیں،امریکی میڈیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکہ کی نیوز ویب سائٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے ایک اعلی عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے کہ انہیں اتوار کو ایران کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہونے کی توقع نہیں ہے۔ کچھ تفصیلات اب بھی ایسی ہیں جنہیں طے…

ایران امریکہ مذاکرات جاری، مگر حتمی معاہدہ ابھی دور

واشنگٹن/تہران ڈیسک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے معاہدے کے قریب ہونے کے اشارے کے بعد سفارتی حلقوں میں امید پیدا ہوئی، مگر وزیر خارجہ روبیو نے واضح کیا کہ کوئی بھی معاہدہ جلدبازی میں نہیں کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر سفارت کاری…

ڈیرہ مراد جمالی کے قریب پولیس نے ہائی ٹرانسمیشن لائن کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش…

ڈیرہ مراد جمالی (نمائند ہ خصوصی) نصیرآباد دہشت گردی کا بہت بڑا منصوبہ ناکام پولیس اور سی ٹی ڈی سیکورٹی فورسز نے ڈیرہ مراد جمالی کے قریب سندھ اور پنجاب جانے والی بجلی کے ہائی ٹرانسمیشن سسٹم 220 کے وی کے ٹاورز کو دھاکہ خیز مواد سے اڑانے کی…

مشرقِ وسطیٰ: امریکا، ایران ڈیل کے قریب — تیل کی قیمتیں نیچے

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کی خبروں نے عالمی مارکیٹس کو فوراً متاثر کیا۔ رپورٹس کے مطابق ڈیل میں آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے، 60 روزہ جنگ بندی اور ایران کے جوہری پروگرام پر مزید مذاکرات جیسے نکات شامل ہو سکتے ہیں۔ امریکی وزیر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More