jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Monthly Archives

May 2026

کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)قومی اسمبلی نے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (کتابوں کے پلاسٹک کور پر پابندی)ایکٹ 2026 منظور کر لیا جس کے تحت کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی جبکہ خلاف ورزی پر بھاری جرمانے ہوں گے۔ بل کے متن…

پی آئی اے 25مئی کو نئے مالکان کو حوالے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (بیورورپورٹ)پی آئی اے 25مئی کو باضابطہ طور پر نئے مالکان کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن کی نجکاری آخری مرحلے میں داخل ہوگئی، پی آئی اے کے نئے مالکان 25مئی کو ادارے کا مکمل کنٹرول سنبھالیں گے،…

پاسپورٹ رینکنگ جاری، پاکستانی پاسپورٹ تنزلی کے باوجود 30ممالک میں ویزا فری سہولت کا حامل

اسلام آباد(قومی خبر)پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ جاری کرنے والے ادارے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے رواں ماہ کیلئے بین الاقوامی پاسپورٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ تنزلی کے باوجود 30ممالک میں ویزا فری سہولت کا حامل ہے۔ گلف…

فائیو جی کی مرحلہ وار کامیابی، ایپل کمپنی نے آئی فونز پر ‘پیچ’ دے دیا

اسلام آباد(ٹیکنالوجی نیوز)فائیو جی کی مرحلہ وار کامیابی، ایپل کمپنی نے آئی فونز پر پیچ دے دیا۔ ٹیلی کام سیکٹر کے مطابق فون 12 پرو میکس سے اوپر تمام ماڈلز پر فائیو جی کی سہولت موجود ہو گی۔ آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد آئی فون صارفین زونگ…

ایران؛ سیکیورٹی فورسز پر حملہ کرنے کے الزام میں ایک اور شخص کو پھانسی

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران میں ایک اور شخص کو تختہ دار پر لٹکا دیا جس کا تعلق حکومت مخالف تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔ عالمی خبر رساںادارے کے مطابق ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ پر کہا گیا کہ ملزم عبد الجلیل کا تعلق دہشت گرد تنظیم انصار الفرقان سے…

دو ماہ سے آبنائے ہرمز بند ،دنیا بھر میں پیٹرول کی قلت ،قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران نے دو ماہ سے آبنائے ہرمز کو بند کر رکھا ہے جس سے دنیا بھر میں پیٹرول کی قلت ہوگئی اور قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں تاہم ایک ملک ایسا بھی ہے جسے اس صورت حال میں سب سے زیادہ فائدہ ہوا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے…

گوادر پورٹ پر بحری سرگرمیوں میں اضافہ، ابوظبی اور کویت کا مال لے کر ایک اور جہاز لنگر انداز

گوادر (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے گوادر پورٹ پر ایک اور بڑے کارگو جہاز "ایم وی یوان ہانگ ویئے" کی کامیاب لنگر اندازی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جہاز کے ذریعے 34 ہزار ٹن بلک کارگو اور 20 ہزار ٹن دیگر سامان…

بلوچستان بھر میں بی ایف اے کی بڑی کارروائیاں، 4 فوڈ یونٹس سیل اور 25 پوائنٹس کو جرمانہ

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )بلوچستان فوڈ اتھارٹی (بی ایف اے) نے صوبہ بھر میں ناقص اور مضرِ صحت اشیا خوردونوش کے خاتمے کے لیے مہم تیز کرتے ہوئے مختلف اضلاع میں کریک ڈان کیا ہے۔ ان کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 4 یونٹس کو سیل کیا گیا، 25 فوڈ بزنس…

بلوچستان اسمبلی، میڈیا نمائندگان کے لیے نئے ضابطہ اخلاق ایس او پیزکا نفاذ

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ نے انتظامی، سیکیورٹی اور آپریشنل وجوہات کی بنا پر اسمبلی حدود میں میڈیا نمائندگان کے لیے نئے ضابطہ اخلاق (SOPs) جاری کر دیے ہیں۔ سیکرٹری اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ کی جانب سے جاری کردہ سرکلر…

کوئٹہ، 18 مئی سے ملک گیر انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، 1 کروڑ 90 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

کوئٹہ( سٹاف رپورٹر)بلوچستان سمیت ملک بھر میں 18 مئی سے شروع ہونے والی نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی)کے مطابق یہ قومی مہم 18 مئی سے 24 مئی تک جاری رہے گی، جس کے دوران ملک بھر کے 79 مخصوص اضلاع میں تقریبا ایک کروڑ 90 لاکھ بچوں کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More