jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Monthly Archives

May 2026

حلقے کی ترقی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں’ بخت محمد کاکڑ

کوئٹہ(خ ن)صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ اپنے حلقہ انتخاب میں ترقیاتی کاموں، عوامی مسائل کے حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کو اولین ترجیح دیتے ہوئے متعدد منصوبوں پر عملی اقدامات تیز کر دیے ہیں صحت سہولیات کی فراہمی کے لئے…

پسماندگی کا خاتمہ اور بنیادی سہولیات کی فراہمی ان کی اولین ترجیح ہے’میر سلیم کھوسہ

کوئٹہ(خبرنامہ)صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات نے میر سلیم کھوسہ نے کہا ہے کہ اپنے حلقہ انتخاب میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کردیاگیا ہے حلقے میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت، دیہی رابطہ شاہراہوں کی بحالی، پینے کے صاف پانی، تعلیم اور صحت کے…

عوام کو درپیش مشکلات کے فوری حل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں’ زرک مندوخیل

کوئٹہ(خبرنامہ)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء و رکن بلوچستان اسمبلی شیخ زرک خان مندوخیل نے کہا ہے کہ اپنے حلقہ انتخاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات مزید تیز کر دیے ہیں' حلقے میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت، پانی…

سوئی میں بلوچستان کا پہلا MRCGP انٹرنیشنل پروگرام شروع

سوئی (نمائندہ خصوسی): پبلک ویلفیئر ہسپتال سوئی، زیرِ انتظام Indus Hospital & Health Network میں بلوچستان کے پہلے MRCGP International Programme کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جسے صوبے خصوصاً سوئی جیسے دور افتادہ علاقے کے لیے ایک تاریخی…

مراکش میں لاپتہ 2امریکی فوجیوں میں سے ایک کی لاش مِل گئی

رباط(انٹرنیشنل نیوز)مراکش میں تربیتی مشق کے دوران گزشتہ ہفتے لاپتہ ہونے والے دو امریکی فوجیوں میں سے ایک کی لاش ڈھونڈ لی گئی ہے جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فوج نے ہلاک شدہ اہلکار کی شناخت 27 سالہ فرسٹ…

ننگر پارکر و گردونواح میں 2روز کے دوران 13مور ہلاک

تھرپارکر(قومی خبر)تھر پارکر کے علاقے ننگر پارکر اور گرد و نواح میں 2 روز میں 13مور ہلاک ہو گئے۔ اس حوالے سے اسسٹنٹ کنزرویٹر وائلڈ لائف نے بتایا ہے کہ موروں کی ہلاکتیں بیماری سے نہیں ہیٹ سٹروک سے ہو رہی ہیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ پانی کی…

رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں مشکوک لین دین کی نگرانی سخت کی جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)آئی ایم ایف نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے متعلق مشکوک ٹرانزیکشن رپورٹس کی کم شرح کے مسئلے کو حل کرے اور نگرانی سخت کرے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت سے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے…

صارفین سے پٹرولیم لیوی کی مد میں 9ماہ میں 12کھرب وصول کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (قومی خبر)حکومت کی جانب سے گزشتہ 9ماہ کے دوران صارفین سے پٹرولیم لیوی کی مد میں 12کھرب روپے سے زائد کی خطیر رقم وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویز کے مطابق صارفین سے پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی مد میں 12کھرب 5 ارب 18کروڑ…

پنشنرز کے زندہ ہونے کی تصدیق کیلئے ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (قومی خبر)وفاقی حکومت نے ملک بھر کے 17لاکھ پنشنرز کی سہولت کیلئے ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارتی کے تیار کردہ نظام کی مدد سے اب پنشنرز کی بائیو…

حلقہ جی بی اے12شگر میں انتخابی دنگل سج گیا ،10امیدوار مدمقابل

گلگت بلتستان(قومی خبر)گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے12شگر میں انتخابی دنگل سج گیا ،10امیدوار میدان میں آ گئے۔ ریٹرننگ آفیسر شگر نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی، سیاسی جماعتوں سمیت آزاد امیدواروں میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔ اسلامی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More