Amazon بھی AI اسمارٹ فون بنانے کی دوڑ میں شامل
واشنگٹن(ٹیکنالوجی نیوز) عالمی ای کامرس کمپنی Amazon نے AI-powered Smartphone تیار کرنے کے منصوبے پر کام تیز کر دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس نئے فون میں Alexa AI Assistant کو مزید جدید انداز میں شامل کیا جائے گا تاکہ صارفین وائس…